تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mohtaram"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "mohtaram"
غزل
مرحبا مے کشوں کا مقدر اب تو پینا عبادت ہے انورؔ
آج رندوں کو پینے کی دعوت واعظ محترم دے گئے ہیں
نامعلوم
غزل
اگرچہ میں رند محترم ہوں مگر اسے شیخ سے نہ پوچھو
کہ ان کے آگے تو اس زمانے میں ساری دنیا جہنمی ہے
اکبر الہ آبادی
غزل
جو نظر بچا کے گزر گئے تو نہ آ سکو گے پلٹ کے تم
بڑی محترم ہے یہ بے بسی کہ خلوص جاں کا لبادہ ہے
ادا جعفری
غزل
یہ تو سچ ہے ناصح محترم غم دل کا چاہئے کچھ بھرم
نہ ہو مستحق جفا بھی جب تو وفا کی کس کو مجال ہے