aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mouse"
شام کی نا سمجھ ہوا پوچھ رہی ہے اک پتاموج ہوائے کوئے یار کچھ تو مرا خیال بھی
میری ہر سانس ہے اس بات کی شاہد اے موتمیں نے ہر لطف کے موقع پہ تجھے یاد کیا
مجھ سے بچھڑی جو موج نکہت یارپھر میں اس شہر میں رہا ہی نہیں
موج خوں سر سے گزر ہی کیوں نہ جائےآستان یار سے اٹھ جائیں کیا
دیکھو تو دل فریبی انداز نقش پاموج خرام یار بھی کیا گل کتر گئی
جلا سکتی ہے شمع کشتہ کو موج نفس ان کیالٰہی کیا چھپا ہوتا ہے اہل دل کے سینوں میں
ہو کر شہید عشق میں پائے ہزار جسمہر موج گرد راہ مرے سر کو دوش ہے
جہاں موج حوادث چاہے لے جائےخدا ہوں میں نہ کوئی ناخدا ہوں
جونؔ جنوب زرد کے خاک بسر یہ دکھ اٹھاموج شمال سبز جاں آئی تھی اور چلی گئی
پھرتے ہیں مثل موج ہوا شہر شہر میںآوارگی کی لہر ہے اور ہم ہیں دوستو
کیوں نظر حیرتوں میں ڈوب گئیموج صد اضطراب ہونا تھا
ہم نکالیں گے سن اے موج ہوا بل تیرااس کی زلفوں کے اگر بال پریشاں ہوں گے
شام بخیر شب بخیر موج شمیم پیرہنتیری مہک رہے گی یاں شام بخیر شب بخیر
ثابت ہوا ہے گردن مینا پہ خون خلقلرزے ہے موج مے تری رفتار دیکھ کر
موج باد صبا پہ ہو کے سواروہ شمیم خیال آئی ہے
آئی تھی موج سبز باد شمالیاد کی شاخ پھل گئی ہوگی
بکھری اک بار تو ہاتھ آئی ہے کب موج شمیمدل سے نکلی ہے تو کب لب پہ فغاں ٹھہری ہے
وہی شورش ہے لیکن جیسے موج تہ نشیں کوئیوہی دل ہے مگر آواز مدھم ہوتی جاتی ہے
میں ہوں یا موج فنا اور یہاں کوئی نہیںتم اگر ہو تو ذرا راہ میں حائل ہو جاؤ
مجھے تجھ سے خاص نسبت میں رہین موج طوفاںجنہیں زندگی تھی پیاری انہیں مل گیا کنارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books