aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muKHil"
اف یہ سناٹا کہ آہٹ تک نہ ہو جس میں مخلزندگی میں اس قدر ہم نے سکوں پایا نہ تھا
نہ ہو مخل مرے اندر کی ایک دنیا میںبڑی خوشی سے بر و بحر پر حکومت کر
گھڑی کی ٹک ٹک دلوں کی دھک دھک سے بات کرتی اگر تنفس مخل نہ ہوتاتو ایسی شدت کی گو مگو میں جو ہم کلامی کی خامشی ہے وہ شاعری ہے
خدا ایسا تنہا کسی کو نہ رکھےکوئی بھی نہ ہو جب مخل ہونے والا
دوست کب دوست کا ہوتا ہے مخل راحتسو گئے پاؤں تو ہاتھوں سے جگایا نہ گیا
یہی وہ ساعت فن جس میں آپ ہوں نہ مخلیہی ہے وقت مگر ہم سے بات کرنے کا
اندھیرا پوجنے والوں نے فیصلہ دیا ہےچراغ اب کسی شب میں مخل نہیں ہوگا
جب ملے دو دل مخل پھر کون ہےبیٹھ جاؤ خود حیا اٹھ جائے گی
کیا خوب انہماک ہے محو خیال کاطالبؔ خدا کی ذات بھی اس میں مخل نہیں
خوشی تھی خلوت نشیں تھے باہم مخل ہوا غیر آ کے جس دمتو ہوش و عقل و خرد سدھارے ادھر ہمارے ادھر تمہارے
تمہیں حسرت سے ہم دیکھیں گے اور تم مسکرانااس اک لمحے میں جب آ کر مخل ہو جائے گا غم
پاتا ہوں میں جہاں اسے ہوتے ہیں واں مخلحیراں ہوں اب کہ راز دل اس سے کہاں کہوں
جنوں کے ہاتھ سے خوار و خجل نہیں ہوتاجو اپنے آپ میں اتنا مخل نہیں ہوتا
پرندے پھر بھی فضا میں تھے پر سمیٹے ہوئےظفرؔ مخل کوئی ان کی اڑان میں بھی نہ تھا
تھا سرعت رفتار دل سے عقل کو ایسا حسداک اور دل ہی ہو گیا ہے میری منزل میں مخل
دل ملیں بھی تو یہی ملنے کی صورت رہے گیایک خلوت میں مخل دوسری خلوت رہے گی
تا نہ ہو میری صدا خواب گہ شہ میں مخلاحتیاطاً بھی میں ایوان میں رکھا گیا ہوں
ہوں مخل اور کوئی دیر تری محفل میںپھر کرے گا نہ کوئی آہ و بکا میرے بعد
غم کی صدا جو آ گئی بزم طرب میں ہے مخلغیرت حسن ہے اگر عشق سے ہم کنار کر
گریزاں ہوں مگر تو ہی بتا آخر کہاں تکتری تنہائی میں اک دن مخل ہونا پڑے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books