aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mudallal"
وہ قاتلوں کو چھڑا لائے گا عدالت سےہے اس کی بات مدلل بیان اونچا ہے
باتیں تمہاری شیخ و برہمن خطا معافپہلے کی طرح غیر مدلل ہیں آج بھی
مدلل جو سخن اپنا ہے وہ برہان قاطع ہےطبیعت میں روانی ہے زیادہ ہفت قلزم سے
واہمہ صحرا نوردی کا مدلل نہیں ہےکوئی ہوگا مرے دل میں تبھی ہجرت کرے گا
انکار جا بجا سے مدلل ہوئی یہ باتمیری محبتوں میں گرفتار آپ ہیں
دنیا ہمارے حرف مدلل پہ ہے خموشہم چپ رہیں تو سارا جہاں بولنے لگے
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھیدل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتاکہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا
ہمیں تو حضرت واعظ کی ضد نے پلوائییہاں ارادۂ شرب مدام کس کا تھا
نہ اپنا رنج نہ اوروں کا دکھ نہ تیرا ملالشب فراق کبھی ہم نے یوں گنوائی نہ تھی
کہیں چاک جاں کا رفو نہیں کسی آستیں پہ لہو نہیںکہ شہید راہ ملال کا نہیں خوں بہا اسے بھول جا
چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیاعشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا
گیا تو اس طرح گیا کہ مدتوں نہیں ملاملا جو پھر تو یوں کہ وہ ملال میں ملا مجھے
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہےجانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دومیں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو
ضعف سے گریہ مبدل بہ دم سرد ہواباور آیا ہمیں پانی کا ہوا ہو جانا
تجھے ہے مشق ستم کا ملال ویسے ہیہماری جان تھی جاں پر وبال ویسے ہی
ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتےجو آج تو ہوتے ہیں مگر کل نہیں ہوتے
ہر دھڑکن ہیجانی تھی ہر خاموشی طوفانی تھیپھر بھی محبت صرف مسلسل ملنے کی آسانی تھی
نہ اداس ہو نہ ملال کر کسی بات کا نہ خیال کرکئی سال بعد ملے ہیں ہم ترے نام آج کی شام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books