تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mul"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "mul"
غزل
میرے پیاسے ہونٹوں ہی سے بس دریا کی قیمت ہے
تشنہ لبی کا مول ہے سارا ورنہ دریا کچھ بھی نہیں
تنویر گوہر
غزل
اس دنیا میں کچھ پانے کا مول چکانا پڑتا ہے
ملی ہے شہرت جن کو زیادہ وہ اپنوں سے دور ہوئے
دیومنی پانڈے
غزل
مزہ کنج لحد میں کیوں نہ لوں میں ساغر مل کا
کہ بادہ خوار پاس آ کر مرے مدفن کے بیٹھے ہیں
سردار گنڈا سنگھ مشرقی
غزل
نظیر اکبرآبادی
غزل
میرے لب تک آتے آتے کیوں چھلک جاتا ہے شوقؔ
جام رنگیں ساغر مل یا کہ پیمانہ ہوا
پنڈت جگموہن ناتھ رینا شوق
غزل
یہ کیا محل ہے کہ آج کرتے ہو شیخ جی ذکر زہد و تقویٰ
یہی ہے واجب کہ ہوں گل و مل کی وقت فصل بہار باتیں