aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mulhid"
مومن و کافر و مشرک نہ تو مرتد ملحداپنے ڈانڈے تو کسی سے بھی کہیں ملتے نہیں
ملا کا یہ فتویٰ ہے کہ فاروقؔ ہے ملحداے دین محمد ترا اللہ نگہباں
خلقت شہر نہ مانی مرا ملحد ہوناورنہ شوشے تو بہت مفتی دیں نے چھوڑے
مجھے پتہ ہے کہ ملحد ہے شہر حسرت سےچلا گیا تو یہ کافر اداس کر دے گا
کھرچ کر سینۂ ملحد سبھی حیران ہیں توحیدؔخدا آباد ہے اک کوچۂ ویران کے نزدیک
بے بسی اس قدر بڑھ گئی ایک ملحد کو جھکنا پڑااور تقدیر کا فیصلہ رب عالم کو کرنے دیا
اس نے گویا مجھی کو یاد رکھامیں بھی گویا اسی کو بھول گیا
مرشد کے جھوٹ کی تو سزا بے حساب ہےتم چھوڑیو نہ شہر کو صحرا کیے بغیر
ہم موحد ہیں ہمارا کیش ہے ترک رسومملتیں جب مٹ گئیں اجزائے ایماں ہو گئیں
تو ہے محیط بیکراں میں ہوں ذرا سی آب جویا مجھے ہمکنار کر یا مجھے بے کنار کر
غنچۂ گل کو وہ مٹھی میں لیے آتے تھےمیں نے پوچھا تو کیا مجھ سے بہانا دل کا
میں کہوں کس طرح یہ بات اس سےتجھ کو جانم مجھی سے خطرہ ہے
تھا جنہیں زعم وہ دریا بھی مجھی میں ڈوبےمیں کہ صحرا نظر آتا تھا سمندر نکلا
آب محیط عشق کا بحر عجیب بحر ہےتیرے تو غرق ہو گئے ڈوبے تو پار کر گئے
بظاہر با ادب یوں حضرت ناصح سے ملتا ہوںمرید خاص جیسے مرشد کامل سے ملتا ہے
کیا ڈبایا محیط میں غم کےہم نے جانا تھا آشنا ہے عشق
تم کو دل کی بات بتانی ہے لیکنآنکھیں بند کرو تو مٹھی کھولوں گا
ترے زیاں پہ میں اپنا زیاں نہ کر بیٹھوںکہ مجھ مرید کا مرشد اویسؔ قرنی ہے
سچ جہاں پابستہ ملزم کے کٹہرے میں ملےاس عدالت میں سنے گا عدل کی تفسیر کون
اس کی مٹھی میں بہت روز رہا میرا وجودمیرے ساحر سے کہو اب مجھے آزاد کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books