aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muqadmii"
ریکھاؤں کا کھیل ہے مقدرریکھاؤں سے مات کھا رہے ہو
جدائیاں تو مقدر ہیں پھر بھی جان سفرکچھ اور دور ذرا ساتھ چل کے دیکھتے ہیں
جو مل گیا اسی کو مقدر سمجھ لیاجو کھو گیا میں اس کو بھلاتا چلا گیا
تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوںاگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارا تو میں تمہارا
مقدر مری چشم پر آب کابرستی ہوئی رات برسات کی
اس شب کے مقدر میں سحر ہی نہیں محسنؔدیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بجھا کر
میں اپنے ساتھ جذبوں کی جماعت لے کے آیا ہوںجب اتنے مقتدی ہیں تو امامت کیوں نہیں کرتے
میری آنکھوں پہ دو مقدس ہاتھیہ اندھیرا بھی روشنی ہے مجھے
نہیں ہے میرے مقدر میں روشنی نہ سہییہ کھڑکی کھولو ذرا صبح کی ہوا ہی لگے
یہ تیرگی مرے گھر کا ہی کیوں مقدر ہومیں تیرے شہر کے سارے دیئے بجھا دوں گا
دل و مژگاں کا جو مقدمہ تھاآج پھر اس کی روبکاری ہے
ملنے کی طرح مجھ سے وہ پل بھر نہیں ملتادل اس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا
مسافر کے رستے بدلتے رہےمقدر میں چلنا تھا چلتے رہے
تجھ سے بچھڑ کے ہم بھی مقدر کے ہو گئےپھر جو بھی در ملا ہے اسی در کے ہو گئے
وحشتیں کچھ اس طرح اپنا مقدر بن گئیںہم جہاں پہنچے ہمارے ساتھ ویرانے گئے
پھولوں کا بکھرنا تو مقدر ہی تھا لیکنکچھ اس میں ہواؤں کی سیاست بھی بہت تھی
رات کو مان لیا دل نے مقدر لیکنرات کے ہاتھ پہ اب کوئی دیا چاہتا ہے
کوشش بھی کر امید بھی رکھ راستہ بھی چنپھر اس کے بعد تھوڑا مقدر تلاش کر
پھر وہی تلخئ حالات مقدر ٹھہرینشے کیسے بھی ہوں کچھ دن میں اتر جاتے ہیں
قتیلؔ اپنا مقدر غم سے بیگانہ اگر ہوتاتو پھر اپنے پرائے ہم سے پہچانے کہاں جاتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books