aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muqir"
مجازیؔ سے جگرؔ کہہ دو ارے او عقل کے دشمنمقر ہو یا کوئی منکر خدا یوں بھی ہے اور یوں بھی
ہماری چوری جو ثابت ہوئی دلیل بھی کچھمقر نہیں کوئی شاہد نہیں گواہ نہیں
حسن یکتائے دو عالم ہے ترا ہی اے دوستتیری وحدت کے مقر کافر و دیں دار ہیں سب
گو عشق کے تمہارے عشاق اب مقر ہیںاول زباں پہ جس کی اقرار تھا سو میں تھا
مشورہ رحمت سے کر اے عدل حقکیا سزا جو ہو خطا کا خود مقر
رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہامقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا
ہم نہیں وہ جو کریں خون کا دعویٰ تجھ پربلکہ پوچھے گا خدا بھی تو مکر جائیں گے
نہال سبز رنگ میں جمال جس کا ہے منیرؔکسی قدیم خواب کے محال میں ملا مجھے
جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیرؔغم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں
آ گئی یاد شام ڈھلتے ہیبجھ گیا دل چراغ جلتے ہی
یوں ہے کہ تعاقب میں ہے آسائش دنیایوں ہے کہ محبت سے مکر جائیں گے اک دن
وہی پیماں جو کبھی جی کو خوش آیا تھا بہتاسی پیماں سے مکر جانے کو جی چاہتا ہے
وہ منکر ہے تو پھر شاید ہر اک مکتوب شوق اس نےسر انگشت حنائی سے خلاؤں میں لکھا ہوگا
وہ جو دل نام کا تھا ایک نفرآج میں اس سے بھی مکر آیا
عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیرؔ اپنیجس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا
منیرؔ دشت شروع سے سراب آسا تھااس آئنے کو تمنا کی آب کیا دیتے
زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیادنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا
میرا فہرست سے نکال دو ناممیں تو خود سے مکر گیا کب کا
ایک ایسا شخص بنتا جا رہا ہوں میں منیرؔجس نے خود پر بند حسن و جام و بادہ کر لیا
اپنے رتبے کا کچھ لحاظ منیرؔیار سب کو بنا لیا نہ کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books