aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "murde"
یہ کعبے سے نہیں بے وجہ نسبت رخ یاریہ بے سبب نہیں مردے کو قبلہ رو کرتے
یہ ہم زندوں سے ممکن ہی نہیں ہےجو کچھ مردوں سے مردے بولتے ہیں
زبان لپٹی ہوئی ہے گلے سے مردے کیسوال یہ نہیں کیسے پکارا کیا ہوگا
دو چار گڑے مردے اکھاڑیں گے کسی روزہر بار نیا جھگڑا کبھی تو نہیں ہوگا
مردے نہ تھے ہم ایسے دریا پہ جب تھا تکیہاس گھاٹ گاہ و بیگہ رہنے لگا تھا جمگھٹ
زندہ کر دیتا ہے اک دم میں یہ عیسائے نفسکھیل اس کو گویا مردے کو جلانا ہو گیا
سیکڑوں مردے جلائے ہو مسیحا ناز سےموت شرمندہ ہوئی کیا کیا ترے اعجاز سے
مرے شہر میں مانگ اب تو بس ان لوگوں کی ہےکفن بنانے والے یا مردے نہلانے والے
دو ابرو اور دو لب جاں بخش یار کےزندوں کو قتل کر چکے مردے جلا چکے
افسوس میرے مردے پر اتنا نہ کر کہ ابپچھتانا یوں ہی سا ہے جو ہونا تھا ہو چکا
زندے وہی ہیں جو کہ ہیں تم پر مرے ہوےباقی جو ہیں سو قبر میں مردے بھرے ہوئے
گنتی ایک اک نام کی ہر گور میں مردے ہیں دفنبعد مردن بھی ہوئی دشوار تنہائی مجھے
بڑے گلے ہیں اجل کو تجھ سے مسیح کو بھی بہت ہیں شکوےکہ دم میں تو نے ہیں مار ڈالے ہزاروں مردے جلا جلا کر
گالیاں دے کر بجائے قم کے اے رشک مسیحآپ نے مردے جلائے ہیں نئی تدبیر سے
تم وقت کے اپنے ہو مسیحامردے کے تئیں جلاؤ صاحب
دم عیسیٰ میں وہ تاثیر تھی تیری ہی قدرت کیوگرنہ کوئی مردے کو جلا سکتا ہے کیا قدرت
نہ خوش ہو فربہی تن سے غافلسبک کرتی ہے مردے کو گرانی
سمجھا نہیں کہ جیتے ہیں مردے اسی طرحچھڑکے وگرنہ کیوں وہ مری خاک پر شراب
مردے جی اٹھتے ہیں جب نام ترا سنتے ہیںہم سے پوچھے کوئی اعجاز مسیحا کیا ہے
معجزہ وہ جو مسیحا کا دکھاتے جاتےکہہ کے قم قبر سے مردے کو جلاتے جاتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books