aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "murtad"
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیںکہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
مذہب عشق کوئی چھوڑ مرے تو میں نےایسے مرتد کا جنازہ نہیں ہونے دینا
انسان خطا کا پتلا ہےالبتہ مرتد ایک طرف
مومن و کافر و مشرک نہ تو مرتد ملحداپنے ڈانڈے تو کسی سے بھی کہیں ملتے نہیں
لاکھ مرتد سہی بے دین نہیں ہیں واعظبت نئے ہیں تو خدا کیا نہ نیا لائیں گے ہم
لوح مرتد پہ یہ محمود کے لکھ دینا تھاحسن وہ شے ہے کہ لیتے ہی خریدار بکے
عشق اگر ہے دین تو پھر ہو جائیں گےہم بھی مرتد اس کے مکمل ہونے تک
کر رہا ہوں حیات نو تعمیراپنا مرقد بنا رہا ہوں میں
اب کہیں کوئی ٹھکانہ ہی نہیں جز کوئے یارمرتد کعبہ ہوا مردود بت خانہ ہوا
جسم کی طرح تری سوچ بھی مرتد ہوگیبعد از مرگ کسی آگ میں جل جائے گا
واعظ کمال ترک سے ملتی ہے یاں مراددنیا جو چھوڑ دی ہے تو عقبیٰ بھی چھوڑ دے
میں اپنے ساتھ جذبوں کی جماعت لے کے آیا ہوںجب اتنے مقتدی ہیں تو امامت کیوں نہیں کرتے
اک عبث کا وجود ہے جس سےزندگی کو مراد پانی ہے
یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میںخدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے
مرتا ہوں اس آواز پہ ہر چند سر اڑ جائےجلاد کو لیکن وہ کہے جائیں کہ ہاں اور
ایک جاں سوز و نامراد خلشاس طرف ہے ادھر نہیں ہوتی
علاج درد میں بھی درد کی لذت پہ مرتا ہوںجو تھے چھالوں میں کانٹے نوک سوزن سے نکالے ہیں
میں داغؔ ہوں مرتا ہوں ادھر دیکھیے مجھ کومنہ پھیر کے یہ آپ کدھر دیکھ رہے ہیں
سورج کو چونچ میں لیے مرغا کھڑا رہاکھڑکی کے پردے کھینچ دیے رات ہو گئی
بظاہر با ادب یوں حضرت ناصح سے ملتا ہوںمرید خاص جیسے مرشد کامل سے ملتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books