aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "musht-e-guhar"
نہ اس کے ساتھ ہمارا بھی مول ہونے لگےہیں کشمکش میں کہ مشت گہر کہاں کھولیں
پہنچے گا فیض جس سے زمانے کو اے گہرؔعلم و ہنر کی میں وہ گھٹا چھوڑ جاؤں گا
اے گہرؔ کیوں خوشی کے دامن میںمیرے غم کو سمو رہے ہو تم
دیکھ کر ساقی کی مستانہ نگاہی اے گہرؔزندگی کو ہم نے وقف جام و مینا کر دیا
راس آئی گہرؔ خوب مجھے دشت نوردیہر آبلۂ پا مرا گوہر کی طرح تھا
جب اختلاف میں سر کو اٹھائے ہوں موجیںتو اے گہرؔ کبھی دریا کو پار مت کرنا
درد و غم وہ کس کے سمجھے اے گہرؔاپنے گھر سے جو کبھی نکلا نہیں
کیا تہ میں سمندر کی گہرؔ ڈھونڈ رہا ہےمیری صدف چشم میں اشکوں کے گہرؔ دیکھ
رکتے ہیں کب روکنے سے موج طوفاں کے گہرؔحوصلے والے پہنچ جاتے ہیں ساحل کے قریب
چمک رہا وہی گوہر وفا بن کرگہرؔ جو اشک مری چشم انتظار میں تھا
جہاں سروں کی حقیقت نہ ہو وہاں پہ گہرؔجو کوئی مانگے تو کیا تاج خسروی مانگے
سرفرازی مری قسمت میں نہ تھی ورنہ گہرؔنوک نیزہ پہ پہنچنا کوئی دشوار نہ تھا
فضاؔ متاع قلم کو سنبھال کر رکھوکہ آفتاب اسی درج گہر سے نکلے گا
جب صرف گفتگو ہوں تو دیکھے انہیں کوئیمنظور ہو جو ابر گہربار دیکھنا
پایۂ خشت و خزف اور گہر سے اونچاقد یہاں بے ہنری کا ہے ہنر سے اونچا
دسترس آساں نہیں کچھ خرمن معنی تلکجو بھی آئے گا وہ لفظوں کے گہر لے جائے گا
جو دیدہ ریزی بھی جاں گدازی کے ساتھ ہوگی تو لفظ سارے گہر بنیں گےخلشؔ یقیناً یہ صرف زور قلم نہیں ہے جو شاعری ہے وہ شاعری ہے
قطروں کو روز دیتے ہیں یہ درس اجتہادپھر کیسے مان لوں کہ گہر بولتے نہیں
اے مشت غبار تن فرسودۂ عاشقاس کو میں زمیں گیر ہے گیو اب تو ہوا ہو
ٹھہر جا ناقۂ دلبر کہ میں چوموں قدم تیرےصدا یہ مشت خاک عاشق بیدل سے نکلے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books