aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "musta.nde"
ان آنکھوں کی مستی کے مستانے ہزاروں ہیںان آنکھوں سے وابستہ افسانے ہزاروں ہیں
اب اسے دار پہ لے جا کے سلا دے ساقییوں بہکنا نہیں اچھا ترے مستانے کا
بیٹھا ہوں میرؔ مرنے کو اپنے میں مستعدپیدا نہ ہوں گے مجھ سے بھی جانباز میرے بعد
چین سے رہنے نہ دے ان کو نہ خود آرام کرمستعد ہیں جو خلافت کو مٹانے کے لیے
زاہد نہ کہہ بری کہ یہ مستانے آدمی ہیںتجھ کو لپٹ پڑیں گے دیوانے آدمی ہیں
مستعد ہو کے یہ کہو تو سہیآئیے امتحان لیتے ہیں
بے خودی میں بھی ترا نام لئے جاتے ہیںروگ یہ کیسا لگا ہے ترے مستانے کو
اگر کچھ ہوش ہم رکھتے تو مستانے ہوئے ہوتےپہنچتے جا لب ساقی کوں پیمانے ہوئے ہوتے
ہم ہیں اے یار چڑھائے ہوئے پیمانۂ عشقترے متوالے ہیں مشہور ہیں مستانۂ عشق
گل و ستارہ و قمر سبھی حسین ہیں مگرہے کون ان میں مستند نظر نظر کی بات ہے
بچے کمبخت وہ دل کیونکہ بھلا جس دل کےمستعد ہو نگۂ شوخ اچکنے کے لیے
مہکتے میٹھے مستانے زمانےکب آئیں گے وہ من مانے زمانے
ہم اداسی کے اس دبستاں کاآخری مستند حوالہ ہیں
جو بھی تمہارے جی میں آئے کہہ ڈالوہم مستانے لوگ ہمارا نام ہی کیا
مستند معتمد دل نہیں اب کوئی یہاںمحرم راز بھی محروم سند ہے حد ہے
آپ نے جو کچھ کہا جتنا کہا سب مستندبات کوئی کیا کرے گا آپ کی باتوں کے بعد
مستان محبت نے دنیا میں یہی دیکھاٹوٹے ہوئے پیمانے ٹوٹے ہوئے مے خانے
نہ کچھ اہل جنوں سمجھے نہ کچھ اہل خرد سمجھےرموز زندگی کچھ پھر بھی مستانے سمجھتے ہیں
چار دن کی زندگی اپنے لیے کافی نہیںاور کچھ لمحوں پہ لکھ دے اپنے مستانے کا نام
گل ٹوٹتے ہیں ہوتے ہیں بلبل اسیر دامصیاد مستعد مدد باغباں میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books