aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naaqa"
لیلیٰ کا ناقہ دشت میں تاثیر عشق سےسن کر فغان قیس بجائے حدی چلے
عشق ان کی عقل کو ہے جو ماسوا ہمارےناچیز جانتے ہیں نا بود جانتے ہیں
پھر نئے سر سے جنون قیس کی بنیاد رکھپھر نئی لیلیٰ بنا ناقہ بنا محمل بنا
تھک گئے ناقہ و سارباں تھم گئے کارواںگھنٹیوں کی صدا سو گئی سو رہو سو رہو
شب گزیدہ دیاروں کے ناقہ سواروں میں مہتاب چہرہ تمہارا نہ تھاخاک میں مل گئے راہ تکتے ہوئے سب خمیدہ کمر بام و در یا اخی
صبا قبیلۂ لیلیٰ میں اڑ گئی یہ خبرکہ ناقہ نجد کے اعرابیوں نے لوٹ لیا
اب نمودار ہو اس گرد سے اے ناقہ سوارکب سے بستی ترے ملنے کی دعا کرتی ہے
کسی صحرا سے گزرتا ہے کوئی ناقہ سواراور مزاج اس کا ہوا سب سے جدا پوچھتی ہے
یہ ہوس ہی ہے ہمیں جس نے نچا رکھا ہےعشق تو دور سے پہچان لیا جاتا ہے
مہار ناقۂ لیلیٰ تو کھینچ لے اے آہہٹا دے دست طلب بڑھ کے پردے محمل کے
شیخی اتنی نہ کر اے شیخ کہ رندان جہاںانگلیوں پر تجھے چاہیں تو نچا سکتے ہیں
قیس کو ناقۂ لیلیٰ نہ ملاگو بہت بادیہ پیمائی کی
جان میں جان تبھی قیس کے بس آتی ہےناقۂ لیلیٰ کی جب بنگ جرس آتی ہے
رہ دراز زندگی میں رہروؤں کی خیر ہوکہ ناقہ بد قدم ہے اور شریر سارباں ہو تم
نچا رہا ہے مجھے انگلیوں پہ عشق تراتمام عمر اسی رقص بے مثال میں رکھ
پہلے ناچا اور پھر رونے لگامیرا دل بھی جیسے کوئی مور تھا
میں ہی لیلیٰ ہوں میں ہی محملناقہ بھی ہوں میں ہی سارباں ہوں
ہے کس کے دست کرم میں مہار ناقۂ جاںسفر کا لطف غم ہم سفر نے چھین لیا
شب فراق مرے ہم نوا تری یادیںغموں کی تال پہ ہر دم نچا رہی ہیں مجھے
چڑھ رہی ہے بہار کی باراتتتلیوں کو نچا رہے ہیں پھول
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books