aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nahiif"
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیںکہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیںیہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیںوفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
ایسا ہوا ہوں ہجر میں اس کے نحیف و زاردیکھے اگر مجھے وہیں شرمائے لکھنؤ
نحیف و زار ہیں کیا زور باغباں سے چلےجہاں بٹھا دیا بس رہ گئے شجر کی طرح
جدید عہد میں الٹا ہے ارتقا کا سفرعجب نہیں ہے پھر انسان جانور بن جائے
حملہ آور ہوا خدا خود بھیاس نحیف و نزار دنیا پر
نکالتا ہے ہمیں پھر وہ اپنے کوچے سےابھی تو نکلے نہیں ہیں پر اب نکلتے ہیں
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
یا کسی درد میں ڈوبی ہوئی آواز نحیفیا کوئی چیخ سنی ہو تو غزل ہوتی ہے
پسلیوں کے نحیف نیزوں پربھوک کے زرد آفتاب اترے
میرے ہی دم سے مہر و وفا کا نشاں ہے ابتجھ سا اگر نہیں ہے تو مجھ سا کہاں ہے اب
بہت نحیف ہے طرز فغاں بدل ڈالونظام دہر کو نغمہ گراں بدل ڈالو
بہت سی باتیں نہیں ہوتی ہیں بتانے کیبطور خاص محبت چھپایا کرتے ہیں
ہادیٔ دین جتنے بھی آئے یہاں ساری دنیا کو ان کا یہ پیغام تھانہیں انسانیت جس میں انساں نہیں جس میں انسانیت ہے وہ انسان ہے
پوچھتے رہتے ہیں غیروں سے ابھی تک میرا حالآپ تک پہنچے نہیں شاید مرے اشعار ابھی
پڑا ہوا ہوں بتوں کی گلی میں دل تھامےصبا سنبھل کے ذرا چل نحیف و زار ہوں میں
انہیں بڑھاپے میں چھوڑنا مت نحیف خوابوں کو توڑنا متضعیف ماں باپ کو نہ تم ان کی زندگانی میں مار دینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books