aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nakul"
خیر اپنوں میں اک ہم ہی نکل آئے ہیں شاعرشہزادگیٔ شوق یہ آبائی کہاں ہے
مری مثال کہ اک نخل خشک صحرا ہوںترا خیال کہ شاخ چمن کا طائر تو
ہر چند آئنہ ہوں پر اتنا ہوں ناقبولمنہ پھیر لے وہ جس کے مجھے رو بہ رو کریں
رخت سفر بھی ہوگا مرے ساتھ شہر میںصحرا بھی شوق نقل مکانی میں آئے گا
امتحان عشق مشکل تھا مگرنقل کر کے اچھے نمبر آ گئے
جب سر میں نہیں عشق تو چہرے پہ چمک ہےیہ نخل خزاں آئی تو شاداب ہوا ہے
کچھ تجھ سے یہ دوری بھی مجھے مار گئی ہےکچھ جذبے مرے نقل مکانی میں مرے ہیں
کہو کہ نخل چمن ہم سے سرکشی نہ کریںانہیں کی طرح سے باغ و بہار ہم بھی ہیں
مجھے نقل پر بھی اتنا اگر اختیار ہوتاکبھی فیل امتحاں میں نہ میں بار بار ہوتا
ہوائے تیز ترا ایک کام آخری ہےکہ نخل خشک پہ ماہ تمام آخری ہے
اذاں دیتے ہیں بت خانے میں جا کر شان مومن سےحرم کے نعرۂ ناقوس ہم ایجاد کرتے ہیں
پڑھنے والوں نے بھی کیا کچھ نہ کیانقل کرنا مری عادت ہی سہی
پہنچا قریب مرگ کے وہ صید ناقبولجو تیری صید گاہ سے ٹک دور ہو گیا
دل چاک چاک نغمۂ ناقوس نے کیاسب پارہ پارہ جامۂ احرام ہو گیا
اب شکر ناقبول ہے شکوہ فضول ہےجیسے بھی ہو گئی بسر اوقات ہو گئی
ہاں کچھ تو ہو حاصل ثمر نخل محبتیہ سینہ پھپھولوں سے جو پھل جائے تو اچھا
انیسؔ یوں ہوا حال جوانی و پیریبڑھے تھے نخل کی صورت گرے ثمر کی طرح
ہو قطع نخل الفت اگر پھر بھی سبز ہوکیا ہو جو پھینکے جڑ ہی سے اس کو اکھیڑ تو
اس گھومتی زمیں پہ دوبارہ ملیں گے ہمہجرت فرار نقل مکانی فریب ہے
حرف تو کار کلک و زباں ہے نقل حرف تو آساں ہےزخم کوئی تصویر نہیں ہے جس کے نقش بناؤ گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books