aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naql"
مری مثال کہ اک نخل خشک صحرا ہوںترا خیال کہ شاخ چمن کا طائر تو
رخت سفر بھی ہوگا مرے ساتھ شہر میںصحرا بھی شوق نقل مکانی میں آئے گا
امتحان عشق مشکل تھا مگرنقل کر کے اچھے نمبر آ گئے
مجھے نقل پر بھی اتنا اگر اختیار ہوتاکبھی فیل امتحاں میں نہ میں بار بار ہوتا
جب سر میں نہیں عشق تو چہرے پہ چمک ہےیہ نخل خزاں آئی تو شاداب ہوا ہے
کچھ تجھ سے یہ دوری بھی مجھے مار گئی ہےکچھ جذبے مرے نقل مکانی میں مرے ہیں
کہو کہ نخل چمن ہم سے سرکشی نہ کریںانہیں کی طرح سے باغ و بہار ہم بھی ہیں
ہوائے تیز ترا ایک کام آخری ہےکہ نخل خشک پہ ماہ تمام آخری ہے
پڑھنے والوں نے بھی کیا کچھ نہ کیانقل کرنا مری عادت ہی سہی
ہو قطع نخل الفت اگر پھر بھی سبز ہوکیا ہو جو پھینکے جڑ ہی سے اس کو اکھیڑ تو
ہاں کچھ تو ہو حاصل ثمر نخل محبتیہ سینہ پھپھولوں سے جو پھل جائے تو اچھا
انیسؔ یوں ہوا حال جوانی و پیریبڑھے تھے نخل کی صورت گرے ثمر کی طرح
اس گھومتی زمیں پہ دوبارہ ملیں گے ہمہجرت فرار نقل مکانی فریب ہے
حرف تو کار کلک و زباں ہے نقل حرف تو آساں ہےزخم کوئی تصویر نہیں ہے جس کے نقش بناؤ گے
اب پرندوں کی یہاں نقل مکانی کم ہےہم ہیں جس جھیل پہ اس جھیل میں پانی کم ہے
خزاں سے جن کو بچا لائے تھے جتن کر کےوہ نخل اب کے بہاروں میں جل گئے کیسے
ہجرت کو تم نقل مکانی کہتے ہوہجرت کا مر جانا مطلب ہوتا ہے
آنکھوں تک آ سکی نہ کبھی آنسوؤں کی لہریہ قافلہ بھی نقل مکانی میں کھو گیا
دیکھنا چاہو اداسی میں شجر ڈوبے ہوئےتم پرندوں کی کبھی نقل مکانی دیکھنا
ہاتھ سے زلف وہ سلجھائیں تو ہو جاؤں نہالدیکھ لوں نخل تمنا کے ثمر آج کی رات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books