aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nasiihat"
بھولا نہیں میں آج بھی آداب جوانیمیں آج بھی اوروں کو نصیحت نہیں کرتا
دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہومیری سنو جو گوش نصیحت نیوش ہے
شیخ جی کی نصیحت بھی اچھی بات واعظ کی بھی خوب لیکنجب بھی چھاتی ہیں کالی گھٹائیں بن پئے کام چلتا نہیں ہے
واعظوں کو نہ کرے منع نصیحت سے کوئیمیں نہ سمجھوں گا کسی طرح سے سمجھانے دو
عشق میں خود سے محبت نہیں کی جا سکتیپر کسی کو یہ نصیحت نہیں کی جا سکتی
مرا ضمیر بہت ہے مجھے سزا کے لیےتو دوست ہے تو نصیحت نہ کر خدا کے لیے
نصیحت کر رہی ہے عقل کب سےکہ میں دیوانگی سے دور ہو جاؤں
نشاط انگیز شاموں کا تسلسل اس طرح ٹوٹاکہ گہری نیند سے یک دم کوئی بیدار ہو جائے
بڑوں کے درمیاں بیٹھا ہوا ہوںنصیحت پر نصیحت آ رہی ہے
میں سن کر ٹال جاتی تھی نصیحت کی سبھی باتیںمری دل سے بغاوت تھی مگر وہ اور کچھ سمجھا
اس نئے دور نے ماں باپ کا حق چھین لیااپنے بچوں کو نصیحت بھی نہیں کر سکتے
آتے ہیں عیادت کو تو کرتے ہیں نصیحتاحباب سے غم خوار ہوا بھی نہیں جاتا
مانے گر کوئی نصیحت عارفؔ دل خستہ کیبھول کر بھی والۂ آتش بجاں کوئی نہ ہو
یہ نصیحت بھی لوگ کرنے لگےاس طرح مفت دل گنواتے نہیں
نہیں کہ پند و نصیحت کا قحط پڑ گیا ہےہماری بات میں برکت کا قحط پڑ گیا ہے
غرق سرور و سور مجھے پا کے دفعتاًناصح سے ترک مے کی نصیحت نہ ہو سکی
ابھی سے اپنی نصیحت کا زہر دے نہ مجھےابھی تو پینے دے اور بے حساب پینے دے
ہم توڑنے گئے تھے نصیحت کی بوٹیاںآرڈر جناب شیخ نے جلپان کر دیا
دوستو ترک محبت کی نصیحت ہے فضولاور نہ مانو تو دل زار کو سمجھا دیکھو
زندگی رنگ سے بے رنگ نظر آئے گیتتلیاں قید نہ کرنا یہ نصیحت ہے تمہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books