تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "neto"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "neto"
غزل
دنیا کے نیک و بد سے کام ہم کو نیازؔ کچھ نہیں
آپ سے جو گزر گیا پھر اسے کیا جو ہو سو ہو
شاہ نیاز احمد بریلوی
غزل
بھلا مخلوق خالق کی صفت سمجھے کہاں قدرت
اسی سے نیتی نیتی اے یار دیدوں نے پکارا ہے
بھارتیندو ہریش چندر
غزل
نہ غم عذاب و ثواب سے کبھی چھیڑ فطرت عشق کو
جو ازل سے مست نگاہ ہے اسے نیک و بد کی خبر بھی ہے
فراق گورکھپوری
غزل
جو خالص نیتا ہے وعدے کا پکا ہو نہیں سکتا
کہ جیسے جیب میں گنجے کے کنگھا ہو نہیں سکتا