تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nicho.do"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "nicho.do"
غزل
نہا کے افشاں چنو جبیں پر نچوڑو بالوں کو بعد اس کے
دکھاؤ عاشق کو اس ہنر سے فلک پہ بجلی زمیں پہ باراں
شاہ نصیر
غزل
جہان بھر کی تمام آنکھیں نچوڑ کر جتنا نم بنے گا
یہ کل ملا کر بھی ہجر کی رات میرے گریہ سے کم بنے گا
عمیر نجمی
غزل
اب بھی بھر سکتے ہیں مے خانے کے سب جام و سبو
میرا بھیگا ہوا دامن جو نچوڑا جائے