تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nit"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "nit"
غزل
ہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگ
دیکھتے ہی دیکھتے کتنے بدل جاتے ہیں لوگ
حمایت علی شاعر
غزل
نت نت کا یہ آنا جانا میرے بس کی بات نہیں
دربانوں کے ناز اٹھانا میرے بس کی بات نہیں
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
غزل
نظیر اکبرآبادی
غزل
وقت کے طوفانی دھاروں میں کتنے ساحل ڈوب گئے
نت نئے ساحل پھر ابھرے ہیں ان طوفانی دھاروں سے
وامق جونپوری
غزل
ہر اک پل نت نئے جلووں کی شیدائی ہوں جو آنکھیں
کوئی اک چہرہ ان کو رات بھر اچھا نہیں لگتا
وقار مانوی
غزل
جہاں درد و داغ کی جستجو جہاں نت نئی نئی آرزو
کہ جسے تلاش سکوں نہیں مجھے اس جگر کی تلاش ہے