aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "okaa.Da"
اوکاڑہ اتنی دور نہ ہوتا تو ایک دنبھر لاتے سانس سانس میں گل آفتاب کے
ہمیں تو حضرت واعظ کی ضد نے پلوائییہاں ارادۂ شرب مدام کس کا تھا
بہت نزدیک آتی جا رہی ہوبچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا
پہلے پہلے ہوس اک آدھ دکاں کھولتی ہےپھر تو بازار کے بازار سے لگ جاتے ہیں
مجھے وہ چھوڑ گیا یہ کمال ہے اس کاارادہ میں نے کیا تھا کہ چھوڑ دوں گا اسے
ہم نے ہی لوٹنے کا ارادہ نہیں کیااس نے بھی بھول جانے کا وعدہ نہیں کیا
ہے کہاں کا ارادہ تمہارا صنم کس کے دل کو اداؤں سے بہلاؤ گےسچ بتاؤ کہ اس چاندنی رات میں کس سے وعدہ کیا ہے کہاں جاؤ گے
بے خیالی میں یوں ہی بس اک ارادہ کر لیااپنے دل کے شوق کو حد سے زیادہ کر لیا
اے آہ میری خاطر وابستہ کے سوادنیا میں کوئی عقدۂ مشکل نہیں رہا
جھپک رہی ہیں زمان و مکاں کی بھی آنکھیںمگر ہے قافلہ آمادۂ سفر پھر بھی
دوستی اس سے نبہ جائے بہت مشکل ہےمیرا تو وعدہ ہے اس کا تو ارادہ بھی نہیں
خودکشی پر ہے آج آمادہارے دنیا بڑی دوانی ہے
تم سے نہیں ملنے کا ارادہ تو ہے لیکنتم سے نہ ملیں گے یہ قسم بھی نہیں کھاتے
ہر گہر نے صدف کو توڑ دیاتو ہی آمادۂ ظہور نہیں
بے ارادہ لمس کی وہ سنسنی پیاری لگیکم توجہ آنکھ کا وہ دیکھنا اچھا لگا
مرا ارادہ تو پہلے ہی سے ہے مان جانے کا سچ بتاؤںتم اپنے بھر بھی تمام حربوں کو آزماؤ مجھے مناؤ
ہر گھڑی تیار ہے دل جان دینے کے لیےاس نے پوچھا بھی نہیں یہ پھر بھی آمادہ لگا
ارادہ تھا کہ میں کچھ دیر طوفاں کا مزہ لیتامگر بے چارے دریا کو اتر جانے کی جلدی تھی
ہزار زیر قدم راستہ ہو خاروں کاجو چل پڑیں تو ارادہ نہیں بدلتے ہم
ارادہ کر لیا گر خودکشی کاتو خود کی آنکھ کا پانی بہت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books