aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "palle"
کانٹوں کو مت نکال چمن سے او باغباںیہ بھی گلوں کے ساتھ پلے ہیں بہار میں
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
پھلا پھولا رہے یارب چمن میری امیدوں کاجگر کا خون دے دے کر یہ بوٹے میں نے پالے ہیں
میرے لہو میں گونج رہا ہے ہر ایک لفظمیں نے رگوں کے دشت میں پالے تمہارے خط
خواب کے گاؤں میں پلے ہیں ہمپانی چھلنی میں لے چلے ہیں ہم
خوف میزان قیامت نہیں مجھ کو اے دوستتو اگر ہے مرے پلے میں تو ڈر کس کا ہے
آنکھوں سے آنسوؤں کو ملی خاک میں جگہپالے کہاں گئے تھے نکالے کہاں گئے
کس طرح کوئی دھوپ میں پگھلے ہے جلے ہےیہ بات وہ کیا جانے جو سائے میں پلے ہے
گھر کے دکھڑے شہر کے غم اور دیس بدیس کی چنتائیںان میں کچھ آوارہ کتے ہیں کچھ ہم نے پالے ہیں
خواب آنکھوں میں جتنے پالے تھےٹوٹ کر وہ بکھرنے والے تھے
ہے اشک و آہ راس ہمارے مزاج کویعنی پلے ہوئے اسی آب و ہوا کے ہیں
پڑے جب غموں سے پالے رہے مٹ کے مٹنے والےجسے موت نے نہ پوچھا اسے زندگی نے مارا
ہزاروں روگ تو پالے ہوئے ہو تم نظمیؔبچانے والا کہاں تک تمہیں بچائے گا
ہمارے جیسا کہاں دل کسی کا ہوگا بھلاجو درد پالے رکھے اور قرار کھا جائے
کوئی کرن ہے یہاں تو کوئی کرن ہے وہاںدل و نگاہ نے کس درجہ روگ ہیں پالے
الٹے سیدھے سپنے پالے بیٹھے ہیںسب پانی میں کانٹا ڈالے بیٹھے ہیں
نفرت میں جو پلے بڑھے ہیں نفرت میں جو کھیلے ہیںنفرت دیکھو آگے آگے ان سے کیا کروائے گی
اے مرے لاڈلے اے ناز کے پالے ہوئے دلتو نے کس کوئے ملامت سے گزارا ہے مجھے
ہم نے کبھی دیکھا نہیں ساحل کا تماشہہم لوگ جو طوفان کے سائے میں پلے ہیں
بس وہ انہی سے فطرت کو خالوں کے لباس پہناتا ہےشاعر کے پلے کیا ہے گیتوں کے تانے بانے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books