aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parindo.n"
اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میںپھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے
کیا جانئے کیوں تیز ہوا سوچ میں گم ہےخوابیدہ پرندوں کو درختوں سے اڑا کر
میں اب کے سال پرندوں کا دن مناؤں گامری قریب کے جنگل سے بات ہو گئی ہے
شور یوں ہی نہ پرندوں نے مچایا ہوگاکوئی جنگل کی طرف شہر سے آیا ہوگا
ان پرندوں سے بولنا سیکھاپیڑ سے خامشی ملی ہے مجھے
کوئی نغمہ دھوپ کے گاؤں سا کوئی نغمہ شام کی چھاؤں ساذرا ان پرندوں سے پوچھنا یہ کلام کس کا کلام ہے
پیار کا پہلا خط لکھنے میں وقت تو لگتا ہےنئے پرندوں کو اڑنے میں وقت تو لگتا ہے
نہ جانے کتنے پرندوں نے اس میں شرکت کیکل ایک پیڑ کی تقریب رو نمائی تھی
خوش رنگ پرندوں کے لوٹ آنے کے دن آئےبچھڑے ہوئے ملتے ہیں جب برف پگھلتی ہے
بھگوان ہی بھیجیں گے چاول سے بھری تھالیمظلوم پرندوں کی معصوم سبھاؤں میں
خواہشیں پرندوں سے لاکھ ملتی جلتی ہوںدوست پر نکلنے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
کچھ پرندوں کو تو بس دو چار دانے چاہئیںکچھ کو لیکن آسمانوں کے خزانے چاہئیں
کیوں حویلی کے اجڑنے کا مجھے افسوس ہوسیکڑوں بے گھر پرندوں کے ٹھکانے ہو گئے
وہ خود پرندوں کا دانہ لینے گیا ہوا ہےاور اس کے بیٹے شکار کرنے گئے ہوئے ہیں
بنا رکھی ہیں دیواروں پہ تصویریں پرندوں کیوگرنہ ہم تو اپنے گھر کی ویرانی سے مر جائیں
یہ نگر پرندوں کا غول ہےجو گرا ہے دانہ و دام پر
ہم کو دنیا نے لکڑہارا سمجھ رکھا ہےہم تو پیڑوں کو پرندوں کی طرح دیکھتے ہیں
یوں دیکھیے تو آندھی میں بس اک شجر گیالیکن نہ جانے کتنے پرندوں کا گھر گیا
کوئی خبر تھی اس کی پرندوں کے شور میںرنگ ہوا میں شاخ و شجر انتظار تھا
سجائے پھرتے ہو محفل نہ جانے کس کس کیکبھی پرندوں کو مہمان کیوں نہیں کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books