aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parvaanii"
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیراترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
دیر سے سوچ میں ہیں پروانےراکھ ہو جائیں یا ہوا ہو جائیں
یہ ستائش کی تمنا یہ صلے کی پرواہکہاں لائے ہیں یہ ارمان ذرا دیکھ تو لو
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھیجس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
اس شمع فروزاں کو آندھی سے ڈراتے ہواس شمع فروزاں کے پروانے ہزاروں ہیں
شوخیٔ نیرنگ صید وحشت طاؤس ہےدام سبزہ میں ہے پرواز چمن تسخیر کا
فلک نے ان کو عطا کی ہے خواجگی کہ جنہیںخبر نہیں روش بندہ پروری کیا ہے
ابرو سے ہے کیا اس نگہ ناز کو پیوندہے تیر مقرر مگر اس کی ہے کماں اور
ایک پرواز دکھائی دی ہےتیری آواز سنائی دی ہے
بھونرے ہیں اگر مدہوش تو کیا پروانے بھی ہیں خاموش تو کیاسب پیار کے نغمے گاتے ہیں سب یار کی باتیں کرتے ہیں
جل گیا پروانہ گر تو کیا خطا ہے شمع کیرات بھر جلنا جلانا اس کی قسمت ہے تو ہے
میں ڈھونڈھ رہا ہوں مری وہ شمع کہاں ہےجو بزم کی ہر چیز کو پروانہ بنا دے
بزم عدو میں صورت پروانہ دل مراگو رشک سے جلا ترے قربان تو گیا
دیکھ لے بلبل و پروانہ کی بیتابی کوہجر اچھا نہ حسینوں کا وصال اچھا ہے
پروانوں نے فانوس کو دیکھا تو یہ بولےکیوں ہم کو جلاتے ہو کہ جلنے نہیں دیتے
حسن ہے ذات مری عشق صفت ہے میریہوں تو میں شمع مگر بھیس ہے پروانے کا
شعلۂ حسن چمن میں نہ دکھایا اس نےورنہ بلبل کو بھی پروانہ بنایا ہوتا
خراش نغمہ سے سینہ چھلا ہوا ہے مرافغاں کہ ترک نہ کی نغمہ پروری میں نے
اس طرف عیش کی شمعیں تو ادھر دل کے چراغدیکھنا یہ ہے کہ پروانہ کدھر جاتا ہے
ہر رنگ میں جلا اسدؔ فتنہ انتظارپروانۂ تجلی شمع ظہور تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books