aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pashemaan"
ہم نے تو کوئی بات نکالی نہیں غم کیوہ زود پشیمان پشیمان سا کیوں ہے
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
دل اس کو آپ دیا آپ ہی پشیماں ہوںکہ سچ ہے اپنی ندامت کہوں تو کس سے کہوں
مدتوں بعد پشیماں ہوا دریا ہم سےمدتوں بعد ہمیں پیاس چھپانی آئی
زندگی بھی تو پشیماں ہے یہاں لا کے مجھےڈھونڈتی ہے کوئی حیلہ مرے مر جانے کا
عہد وفا یاروں سے نبھائیں ناز حریفاں ہنس کے اٹھائیںجب ہمیں ارماں تم سے سوا تھا اب ہیں پشیماں تم سے زیادہ
جی میں جو آتی ہے کر گزرو کہیں ایسا نہ ہوکل پشیماں ہوں کہ کیوں دل کا کہا مانا نہیں
تری نگاہ پشیماں کو کیسے دیکھوں گاکبھی جو تجھ سے ملاقات ہو گئی پیارے
کر کے زخمی مجھے نادم ہوں یہ ممکن ہی نہیںگر وہ ہوں گے بھی تو بے وقت پشیماں ہوں گے
آتا ہے بعد ظلم تمہیں کو تو رحم بھیاپنے کیے سے دل میں پشیماں تمہیں تو ہو
بلوا کے ہم عاجزؔ کو پشیماں بھی بہت ہیںکیا کیجیے کم بخت کی شہرت بھی بہت تھی
ہم بھی آخر پشیماں ہوئےآپ کو بھی گلا رہ گیا
شوخیٔ رنگ حنا خون وفا سے کب تکآخر اے عہد شکن تو بھی پشیماں نکلا
انسان کو ہے خانۂ ہستی میں لطف کیامہمان آئیے تو پشیمان جائیے
دشمنوں سے پشیمان ہونا پڑادوستوں کا خلوص آزمانے کے بعد
میرا رہزن ہوا کیا کیا نہ پشیمان کہ جباس کے نامے میرے اسباب سفر سے نکلے
ہم نے جب ہنس کر کہا ممنون ہیںزندگی جیسے پشیماں ہو گئی
اپنے انجام پہ اب کیوں ہو پشیمان صباؔایک بے درد سے دل تم نے لگایا کیوں تھا
اب اس مقام پر ہیں مری بے قراریاںسمجھانے والا ہو کے پشیمان جائے گا
تیرے چڑھتے ہوئے دریا کو پشیماں کر دوںتجھ کو پانے کے لئے ریت کا صحرا ہو جاؤں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books