aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pathaan"
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہےآنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
ڈرتا رہتا ہوں خود بھی اظہرؔ خاںاپنے اندر کے اس پٹھان سے میں
سبھی زندگی پہ فریفتہ کوئی موت پر نہیں شیفتہسبھی سود خور تو ہو گئے ہیں کوئی پٹھان نہیں رہا
سج مرے شوخ کی ذرا دیکھوجیسے بانکا پٹھان جاتا ہے
جو میں نہیں مرے جیسا بہت ضروری ہےچراغ ایک تو ہونا بہت ضروری ہے
اتنی جلدی سے فائدہ کیا ہےدیکھ لینے دو ماجرا کیا ہے
سب یار سوچتے تھے رہے گا وہی سماںاک میں ہی بس بچا ہوں کوئی سو پچاس میں
جان محفل آج کل مجھ کو ستاتی ہے بہتایک لڑکی خواب میں آ کر جگاتی ہے بہت
اس دور مفلسی کا ہم نے علاج دیکھاسارے سخنوروں کو عاشق مزاج دیکھا
میں ہوں میل کا ایک پتھر جسے ابہٹانے پہ ساری ہی دنیا تلی ہے
تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھرہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں
پیچھے مڑ کر کیوں دیکھا تھاپتھر بن کر کیا تکتے ہو
راہ کے پتھر سے بڑھ کر کچھ نہیں ہیں منزلیںراستے آواز دیتے ہیں سفر جاری رکھو
پیڑ پر پک گیا ہے پھل شایدپھر سے پتھر اچھالتا ہے کوئی
سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہو جائے گااتنا مت چاہو اسے وہ بے وفا ہو جائے گا
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیںعمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
سینکڑوں طوفان لفظوں میں دبے تھے زیر لبایک پتھر تھا خموشی کا کہ جو ہٹتا نہ تھا
دل ہے تو دھڑکنے کا بہانہ کوئی ڈھونڈےپتھر کی طرح بے حس و بے جان سا کیوں ہے
روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیںروز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے
بہت دنوں سے میں ان پتھروں میں پتھر ہوںکوئی تو آئے ذرا دیر کو رلائے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books