aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "patthar ki zaban fahmida riaz ebooks"
یہ پیرہن جو مری روح کا اتر نہ سکاتو نخ بہ نخ کہیں پیوست ریشۂ دل تھا
غضب کی کاٹ تھی اب کے ہوا کے طعنوں میںشگاف پڑ گئے ہیں بے زباں چٹانوں میں
میری چاہت پہ نہ الزام لگاؤ لوگوکچھ سمجھ کر ہی اٹھاتا ہے کوئی بار گراں
پتھر سے وصال مانگتی ہوںمیں آدمیوں سے کٹ گئی ہوں
کوئی فہرست لفظوں کی یا گوگل کو کھنگالے گاوہ میری چپ سے اب کوئی نیا مطلب نکالے گا
اگر ذرا بھی کسی سر کا ذکر ہوتا ہےتو زور شور سے پتھر کا ذکر ہوتا ہے
اہل دل کیونکر رہیں رہنے کے یہ قابل نہیںاس جگہ پتھر بہت ملتے ہیں لیکن دل نہیں
منہ میں جب تک زبان باقی ہےآپ کی داستان باقی ہے
دلوں میں جذبۂ نفرت ہے کیا کیا جائےزباں پہ دعویٔ الفت ہے کیا کیا جائے
جو بنے گا وہی بنانا ہےکیا کریں چاک اسے گھمانا ہے
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرےنیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
جس قدر شکوے تھے سب حرف دعا ہونے لگےہم کسی کی آرزو میں کیا سے کیا ہونے لگے
چیخیں لمبی ہو جاتی ہیںتو خاموشی ہو جاتی ہیں
سخن میں کامرانی کر رہا ہوںضعیفی میں جوانی کر رہا ہوں
موج گل برگ حنا آب رواں کچھ بھی نہیںاس جہان رنگ و بو میں جاوداں کچھ بھی نہیں
جوہر نہیں ہمارے ہیں صیاد پر کھلےلے کر قفس کو اڑ گئے رکھا جو پر کھلے
کچھ خاک رہ گزار تھے کچھ داغدار تھےمیرے چمن کے پھول شہید بہار تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books