aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phabtiyaa.n"
دشمنوں کی پھبتیاں اور دوستوں کی لعن طعناوڑھ لیں دنیا کی ساری لعنتیں تیرے لئے
پھبتیاں غیر پہ کسنے کو ہے موجود صفیؔاور اس پہ کبھی ہنسئے تو خفا ہوتا ہے
مرے حال پر پھبتیاں کسنے والےمبادا تجھے پھونک دیں میرے نالے
مانا کہ دل شکن تھیں سر بزم پھبتیاںلیکن نہ رہ سکا کوئی مجھ پر کہے بغیر
پھبتیاں کہنے پہ میں آؤں اگرواعظ ذیشاں سر منبر ہنسے
پیار کی پھبتیاں پیار کی گالیاںرات بھر مستیاں شامیانے میں ہیں
جامیؔ حدود شام و سحر میں ہیں جب تلکلوگوں کی پھبتیاں ہیں حقارت ہے اور ہم
وہ کس کے پھبتیاں کہلا رہے ہیں خوش گفتارمیں لب کشا بھی ہوا تو زباں دراز ہوا
دھمکیاں خوب دیں پھبتیاں بھی کسیںدنیا والوں کی وہ بزدلی یاد ہے
کچھ بات ہے کہ ضعف بصارت کے بعد بھیتنہاؔ کو سوجھ جاتی ہیں اوروں پہ پھبتیاں
غنچے مزاج عشق پہ کستے ہیں پھبتیاںگل ہی گواہ ہوں گے شہادت ہزار تک
سو اس تعلق میں جو غلط فہمیاں تھیں اب دور ہو رہی ہیںرکی ہوئی گاڑیوں کے چلنے کا وقت ہے دھندھ چھٹ رہی ہے
چوں شمع سوزاں چوں ذرہ حیراں ز مہر آں مہ بگشتم آخرنہ نیند نیناں نہ انگ چیناں نہ آپ آوے نہ بھیجے پتیاں
جہاں ہو پیار غلط فہمیاں بھی ہوتی ہیںسو بات بات پہ یوں دل برا نہیں کرتے
سمجھا کے پستیاں مرے اوج کمال کیاپنی بلندیاں وہ دکھا کر چلے گئے
ہم کہیں بھی ہوں مگر یہ چھٹیاں رہ جائیں گیپھول سب لے جائیں گے پر پتیاں رہ جائیں گی
موسموں کے تغیر کو بھانپا نہیں چھتریاں کھول دیںزخم بھرنے سے پہلے کسی نے مری پٹیاں کھول دیں
میں چپ رہا تو اور غلط فہمیاں بڑھیںوہ بھی سنا ہے اس نے جو میں نے کہا نہیں
مقابلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیںیہ ولولے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں
بچھڑتے دامنوں میں پھول کی کچھ پتیاں رکھ دوتعلق کی گرانباری میں تھوڑی نرمیاں رکھ دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books