تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "phale.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "phale.n"
غزل
ہے یہ وقت سیر بستاں پھلیں ہم بھی ساتھ اے جاں
کہا سن کے یہ ارے میاں کوئی تم بھی ہو تماشا
نظیر اکبرآبادی
غزل
لگنے نہ دے بس ہو تو اس کے گوہر گوش کو بالے تک
اس کو فلک چشم مہ و خور کی پتلی کا تارا جانے ہے
میر تقی میر
غزل
ابھی اس طرف نہ نگاہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوں
مرا لفظ لفظ ہو آئینہ تجھے آئنے میں اتار لوں