تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pho.dne"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "pho.dne"
غزل
ہوا ہے وہ شوق دید بازی کہ سمجھیں اس کو بھی سرفرازی
بلائیں آنکھیں وہ پھوڑنے کو تو نذر کرنے نظر کو چلیے
آغا حجو شرف
غزل
قیامت کا سماں پھرنے لگا ہے میری آنکھوں میں
کہ جب سے میں نے دیکھا ہے کسی کی چشم فتاں کو
نشترچھپروی
غزل
رواں ہے آب و خوں سر پتھروں کو پھوڑنے دیجے
ندی سیلاب کی رو میں خس و خاشاک بدلے گی