aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phool wati part 001 ebooks"
زمیں پر اک مکمل جزو لایا جا چکا تھامجھے مجھ سے بہت پہلے بنایا جا چکا تھا
پانی پر اک پھول اگایا اس پہ سجائی تتلیاک تالاب میں باغ بنایا بیچ بٹھائی تتلی
پھول پر اوس ہے عارض پہ نمی ہو جیسےاس کے چہرے پہ مری آنکھ دھری ہو جیسے
پھول پر اوس کا قطرہ بھی غلط لگتا ہےجانے کیوں آپ کو اچھا بھی غلط لگتا ہے
جب پورب میں نیل امبر پر اک کافوری پھول کھلارات گزرنے کے غم میں تاروں نے ہیرا چاٹ لیا
سپنوں میں رات آئی نازک جو پھول والیقدموں میں تارے بکھرے لہرائی دل کی ڈالی
وہی گلی ہے وہی شام ہے وہی وحشتپر اس دریچے میں چہرہ نہ جھلملایا وہ
اس نے معافی مانگ کے دھوکا وہی دیاپر اس کی بے وفائی پہ حیرت نہیں ہوئی
وہ حسن سبز جو اترا نہیں ہے ڈالی پرفریفتہ ہے کسی پھول چننے والی پر
مکاں وہی ہے پر اس کا مکین کیا اٹھاسحر بھی ہو تو وہ پہلی سی اب سحر نہ لگے
بہت سنبھل کے چلنے والی تھی پر اب کے بار تووہ گل کھلے کہ شوخیٔ صبا ہی اور ہو گئی
قدم پر اس کے رکھتا ہوں سدا سرولیؔ ہم مشرب رنگ حنا ہوں
مذہب کا صرف نام ہے ورنہ سماج پراب تک ہے مہر ثبت وہی ذات پات کی
ہوا بہشت سے بے دخل جس کے باعث میںمری زبان پر اس پھل کا ذائقہ ہے کہاں
اے ولیؔ آب اس پری رو کیمجھ سنے کا غبار کھوتی ہے
اے ولیؔ ہونا سریجن پر نثارمدعا ہے چشم گوہر بار کا
اے ولیؔ کیوں سن سکے ناصح کی باتجو دوانا ہے پری رخسار کا
مجھ پر ولیؔ ہمیشہ دل دار مہرباں ہےہر چند حسب ظاہر طناز ہے سراپا
ولیؔ کوں مت ملامت کر اے واعظملامت عاشقوں پر کب روا ہے
رحم کر اس پر کہ آیا ہے ولیؔدرد دل کا تجھ کوں درماں بوجھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books