aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phudke"
نوچ پھینکے لبوں سے میں نے سوالطاقت شوخئ جواب نہیں
پھونکا ہے کس نے گوش محبت میں اے خداافسون انتظار تمنا کہیں جسے
مجھے پھونکنے سے پہلے مرا دل نکال لینایہ کسی کی ہے امانت مرے ساتھ جل نہ جائے
بس اتنی سی دوری یہ میں ہوں یہ منزلکہاں آ کے پھوٹے ہیں پاؤں کے چھالے
رہے خیال کہ مجذوب عشق ہیں ہم لوگاگر زمین سے پھونکیں تو آسماں اڑ جائیں
کہیں اس پھوٹے منہ سے بے وفا کا لفظ نکلا تھابس اب طعنوں پہ طعنے ہیں کہ بے شک با وفا تم ہو
دل و جاں فدائے راہے کبھی آ کے دیکھ ہمدمسر کوئے دل فگاراں شب آرزو کا عالم
بادشاہوں سے بھی پھینکے ہوئے سکے نہ لیےہم نے خیرات بھی مانگی ہے تو خودداری سے
نرم و نازک ہلکے پھلکے روئی جیسے خواب تھےآنسوؤں میں بھیگنے کے بعد بھاری ہو گئے
یہاں سے جلد گزر جاؤ قافلے والوہیں میری پیاس کے پھونکے ہوئے یہ ویرانے
پھونکنے والے سوچا بھیپھیلے گی یہ آگ کدھر
شگفتگی کی تری یاد جو دلاتے ہیںمیں ایسے سارے ہی پودھے اکھاڑ ڈالوں گا
گل پھینکے ہے اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھیاے خانہ بر انداز چمن کچھ تو ادھر بھی
اے عندلیب تجھ کو لگے کب ہوائے عشقکلیوں کی طرح تجھ میں نہ پھوٹے ہزار دل
بس اسی احساس کی شدت نے بوڑھا کر دیاٹوٹے پھوٹے گھر میں اک لڑکی سیانی اور ہے
مشابہ کتنے ہیں ہم سوختہ جبینوں سےکسی ستون سے سر پھوڑتے ہوئے سگریٹ
چھاچھ پھونکیں کہ اپنے بچپن میںدودھ سے کس طرح جلے ہیں ہم
قسمت کے پھوڑنے کو کوئی اور در نہ تھاقاصد مکان غیر کے کیوں متصل گیا
اپنی اپنی تاریکی کو لوگ اجالا کہتے ہیںتاریکی کے نام لکھوں تو قومیں فرقے ذات لکھوں
تابش حسن بھی تھی آتش دنیا بھی مگرشعلہ جس نے مجھے پھونکا مرے اندر سے اٹھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books