تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pise"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "pise"
غزل
پسے دل ہزاروں تڑپ گئے جو سسک رہے تھے وہ مر گئے
اٹھے فتنے حشر بپا ہوا یہ عجیب طرز خرام ہے
بیدم شاہ وارثی
غزل
پسے جاتے ہیں دل رفتار سے آج ایک عالم کے
جو اے پیر فلک تو نوجواں ہوتا تو کیا ہوتا
سید مسعود حسن مسعود
غزل
جو گھڑیوں دانت پیسے ہیں تو برسوں ہونٹھ چابے ہیں
لب رنگیں کے غم میں ہم نے تھوکا ہے لہو برسوں