تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "poshaak"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "poshaak"
غزل
پھر جسم کے منظر نامے میں سوئے ہوئے رنگ نہ جاگ اٹھیں
اس خوف سے وہ پوشاک نہیں بس خواب بدلتا رہتا ہے
غلام محمد قاصر
غزل
اب کے ایسے پت جھڑ آئی سوکھ گئی ڈالی ڈالی
ایسے ڈھنگ سے کوئی پودا کب پوشاک بدلتا تھا