aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "puud"
عالم جہاں بہ عرض بساط وجود تھاجوں صبح چاک جیب مجھے تار و پود تھا
تار نفس سے ہے تن خاکی بسا ہواہے عنکبوت لپٹی ہوئی تار و پود میں
بکھرے ہیں زندگی کے کچھ اس طرح تار و پودہر ذرہ اپنے آپ میں محشر نما ہوا
یہ تار و پود نظام خرد بکھر کے رہےجنوں بقدر تجلی جو ہوشیار نہ ہو
اب داستان غم میں تسلسل نہیں رہالفظوں کے تار و پود کی زنجیر چھن گئی
تو اپنی ذات سے مجھ کو الگ نہ جان کہ میںترے جمال کی نکہت کے تار و پود میں ہوں
اپنی جگہ ہر لفظ علامت شعر کے تار و پود میں ہےالگ الگ کر کے مت دیکھو اک اک تانے بانے کو
بولتے کیوں نہیں مرے حق میںآبلے پڑ گئے زبان میں کیا
بھرم کھل جائے ظالم تیرے قامت کی درازی کااگر اس طرۂ پر پیچ و خم کا پیچ و خم نکلے
یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوںجو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا
یہ خزاں کی زرد سی شال میں جو اداس پیڑ کے پاس ہےیہ تمہارے گھر کی بہار ہے اسے آنسوؤں سے ہرا کرو
صندل سے مہکتی ہوئی پر کیف ہوا کاجھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
پیڑ پر پک گیا ہے پھل شایدپھر سے پتھر اچھالتا ہے کوئی
ہمارے دل میں سیل گریہ ہوگااگر با دیدۂ پر نم نہ ہوں گے
سو گئے پیڑ جاگ اٹھی خوشبوزندگی خواب کیوں دکھاتی ہے
مقدر مری چشم پر آب کابرستی ہوئی رات برسات کی
دیکھیے ابر کی طرح اب کےمیری چشم پر آب کی سی ہے
دیتا ہوں تم کو خشکئ مژگاں کی میں دعامطلب یہ ہے کہ دامن پر نم ملے تمہیں
سب سے پر امن واقعہ یہ ہےآدمی آدمی کو بھول گیا
فریب دے کے ترا جسم جیت لوں لیکنمیں پیڑ کاٹ کے کشتی نہیں بناؤں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books