aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qible"
ہے پرے سرحد ادراک سے اپنا مسجودقبلے کو اہل نظر قبلہ نما کہتے ہیں
میرے ہی بزرگوں نے سر بلندیاں بخشیںمیرے ہی قبلے پر مشق سنگ باری ہے
دل ستم زدہ بیتابیوں نے لوٹ لیاہمارے قبلہ کو وہابیوں نے لوٹ لیا
سوچ کہ کافر ہر مورت پہ جان چھڑکتا ہے بن پاؤں تھرکتا ہےمن کا مسلماں اب قبلے کی جانب پیر کرے مولیٰ خیر کرے
اے ابروئے جاناں تو اتنا تو بتا ہم کوکس رخ سے کریں سجدہ قبلے میں ذرا کج ہے
کیا سمجھے نماز عشق ناصحقبلہ سے بھرا ہوا کھڑا ہے
بندشیں کعبہ کی قبلہ کا تعین بے کارمیرا سجدہ قدم یار سے آگے نہ بڑھا
آئے میخانے میں جب مسجد جامع سے ریاضؔساتھ ہی آپ کے قبلے سے گھٹا بھی آئی
یہ سجدے کو خود جھک پڑے گی چمن پرکہ قبلے سے اٹھی گھٹا کالی کالی
قبلے سوں مونھ پھرایا ترے مکھ کی جانبکیا زاہد نے مکے سوں سوئے بت خانہ سفر
کس امامت میں ادا ہو تیرے بندوں کی نمازہے غلط رسم وضو سجدہ غلط قبلہ غلط
اطراف ہمیں کھینچتے جاتے تھے مسلسلقبلے کے لیے ہو گئے چاروں سے الگ ہم
ذکر ابروئے بتاں سے کیوں برا مانے ہے شیخکیا ہوا کافر تجھے قبلے سے رو گرداں نہ ہو
کس کا کعبہ کیسا قبلہ کون حرم ہے کیا احرامکوچے کے اس کے باشندوں نے سب کو یہیں سے سلام کیا
یہ کعبے سے نہیں بے وجہ نسبت رخ یاریہ بے سبب نہیں مردے کو قبلہ رو کرتے
قبلۂ مقصد نگاہ نیازپھر وہی پردۂ عماری ہے
قبلہ کبھی تو تازہ سخن بھی کریں عطایہ چار پانچ غزلیں ہی کب تک سنائیں گے
دھوپ یعنی کہ زرد زرد اک دھوپلال قلعے سے ڈھل گئی ہوگی
حضور قبلہ جناب آپ دیکھیے صاحبکسی کی شان میں گویا لغت بنائی گئی
کھڑا ہوں یوں کسی خالی قلعے کے صحن ویراں میںکہ جیسے میں زمینوں میں دفینے دیکھ لیتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books