aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raah-e-pul-siraat"
غیروں کو اپنا مان کے جیتا رہا ہوں میںاس راہ پل صراط پہ چل کر بڑا ہوا
گو آج ہم ہیں بے سر و پا دیکھیے کہ کلیہ راہ پل صراط کرے شیخ سر کہ ہم
تم اس پہ چل کے مری ذات میں چلے آؤیہ پل صراط تمہارے لیے کھلا بھی ہے
بہت سے عشق کی راہوں میں پل صراط آئےتمہارا نام لیا اور گزر گئے ہم بھی
جان سے عشاق جاتے ہیں گزر کٹتے ہیں غیرپل صراط امتحان عشق کہلاتی ہے تیغ
ہے تو ہے تنگ راہ عمر حیاتلاکھ کہیے کہ پل صراط نہیں
چلا سنبھل کے کہیں جا گروں نہ دوزخ میںرہ حیات تجھے پل صراط سمجھا میں
ہے پل صراط کی ہی بو نسائی راہ جہاںیہاں بھی حشر کی حالت نکل ہی آتی ہے
منزل عشق بھی قیامت ہےراستے پل صراط ہوتے ہیں
پار کرنے سے ڈر میاں کیساپیار کی راہ پل صراط نہیں
ہر نفس پل صراط ہے بھائیامتحان حیات ہے بھائی
نیند میں ہیں مسافران کرامخواب میں پل صراط جاگتے ہیں
وقار حلمؔ علی والوں سے خدا کی قسمپل صراط کے رستے بھی راہ رکھتے ہیں
یہ پل صراط تمنا کی سخت راہیں ہیںقدم سنبھل کے اٹھاؤ کہ خواب لرزاں ہیں
صد منزلہ وہ قصر انا ڈھیر ہو گیااحباب پل صراط کے راہی سے خوش ہوئے
یہ کیا کہ کج روی ہی بنا شیوۂ عوامبے چین پل صراط ذرا دیکھتے چلو
یقیناً ایک دن اس پر گزر کے دیکھیں گےکبھی جو ارض تمنا کا پل صراط کھلے
یقیناً ایک دن اس پر گزر کے دیکھیں گےکبھی جو عرض تمنا کا پل صراط کھلے
قدم قدم پہ نیا پل صراط ملتا ہےبہت کٹھن ہے محبت کی راہ مان بھی لو
کیسے گزرنا ہے مجھے اس پل صراط وقت سےویسے تو دے گئے سبھی جاتے ہوئے دعا مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books