aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "randii"
رنڈی بازی وہ کیا کرے پھر خاکپاس جس کے کتاب کوک نہ ہو
رنڈی کے چھوڑنے کو جو کہتی ہوں چھیڑ کردیتے ہیں گالیاں مجھے ہنس کر جواب میں
منصف نگوڑا دیکھ کے رنڈی پھسل پڑابھڑوے کو کیا خیال ہو روداد کی طرف
ساتھ رنڈی کے چلے مرزا جی کس شان کے ساتھدہنا بغلوں میں دبائے ہوئے بایاں سر پر
ہوئی ہے اس دن سے ان کو نفرت بڑھائی رنڈی سے جب سے الفتیہی ہے گوئیاں مجھے بھی حیرت رہوں گی زیر عتاب کب تک
تھا دربار کلاں بھی اس کا نوبت خانہ اس کا تھاتھی میرے دل کی جو رانی امروہے کی رانی تھی
اس وقت رات رانی مرے سونے صحن میںخوشبو لٹا رہی تھی کہ تم یاد آ گئے
جمع تھے رات مرے گھر ترے ٹھکرائے ہوئےایک درگاہ پہ سب راندۂ درگاہ ملے
تھی وہ اک شخص کے تصور سےاب وہ رعنائی خیال کہاں
دن کو سورج مکھی ہے وہ نو گلرات کو ہے وہ رات رانی بھی
وہ کبھی رنگ وہ کبھی خوشبوگاہ گل گاہ رات رانی ہے
اس کی خوشبو سے کبھی میرا بھی آنگن مہکےمیرے گھر میں بھی کبھی رات کی رانی آئے
صحن گلشن میں کبھی اے شہ شمشاد قداںپھر نظر آئے سلیقہ تری رعنائی کا
ہر آنگن میں آئے تیرے اجلے روپ کی دھوپچھیل چھبیلی رانی تھوڑا گھونگھٹ اور نکال
چمکتا رہتا ہے سورج مکھی میں کوئی اورمہک رہا ہے کوئی اور رات رانی میں
خوشا کہ آج ہر اک مدعی کے لب پر ہےوہ راز جس نے ہمیں راندۂ زمانہ کیا
ہم رنگ دل پر خوں ہر لالۂ صحرائیگیسو کی طرح مضطر اب رات کی رانی ہے
ہماری پیاس کو رانی بنا لیںکئی دریا یہ کوشش کر رہے ہیں
کسی کا بھیگا بدن گل کھلاتا ہے اکثرگلاب رانی کنول یاسمین چمپا کلی
تیرے ہونٹھوں کے تبسم کا طلب گار ہوں میںاپنے غم بیچ دے ردی کا خریدار ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books