aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "razm"
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
بزم میں یاروں کی شمشیر کے جوہر دیکھورزم میں لیکن تلواروں کو میان میں رکھنا
رزم ہے خون کا حذر کوئی بہائے یا بہےرستم و زال ہیں ملال یعنی کہ سام رنج ہے
بزم میں یاروں کی شمشیر لہو میں تر ہےرزم میں لیکن تلوار کو میان میں رکھنا
یہ میرے ہونے سے اور نہ ہونے سے منکشف ہےکہ رزم ہستی میں کیا ہوں میں اور کیا نہیں ہوں
بے رزم دن گزار لیا رتجگا مناؤاے اہل بزم جاگ اٹھو رات ہو گئی
رزم گاہ جہاں بن گئی جائے امن و اماںہے یہی وقت کی راگنی سو رہو سو رہو
آج سے ہم نے بھی زخموں کو تبسم جانارزم کو بزم گہہ لالہ عذاراں سمجھے
ابھی شکست کیا کہ رزم آخری اک اور ہےپکارتی ہے زندگی ہزیمتوں کے درمیاں
زمانے تیری ہنر کوش رزم کے ہاتھوںمیں لٹ چکا تھا مگر شاعری بچی ہوئی تھی
تھے رزم گاہ محبت کے بھی عجب اندازاسی نے وار کیا جس نے بے سپر جانا
ظفرؔ گھرے تو اسی رزم گاہ ہستی میںہوئے شہید صف کربلا سے لڑتے ہوئے
رکھا بچوں میں جذب رزم بھی کچھکھلونوں کا تو لشکر رکھ دیا ہے
شب گزیدہ لوگوں کو نیند سے الجھنا ہےرات کی مسافت میں رزم صبح گاہی کیا
ہم تو اس رزم گہ وقت میں رہتے ہیں جہاںہاتھ کٹ جائیں تو دانتوں سے علم اٹھتے ہیں
پہلو و پشت و سینہ و رخسار آئنہہے رزم گاہ حسن کا یہ چار آئنہ
رزم وفا میں سہہ کے دکھا تیر طنز کوتیغ زباں سے وار نہ کر انتظار کر
رزم دیر و حرم سے تنگ آ کردل لگایا شراب خانے سے
رضاؔ وہ رن پڑا کل شب بہ رزم گاہ جنوںکلاہیں چھوڑ کے سب لوگ سر بچانے لگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books