aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "registry"
آج تک اس کے تعاقب میں بگولے ہیں رواںابر کا ٹکڑا کبھی برسا تھا ریگستان پر
مری آنکھوں میں ریگستاں بسے ہیںکوئی ایسے میں ساون کی جھڑی ہو
خشک ہیں دریا سمندر کٹ گئے جنگل تمامریت سے خالی ہوئے جاتے ہیں ریگستان بھی
جب تب خواہش اگ آتی ہیںدل ہے ریگستان نہیں ہے
ایک عالم پر نہیں رہتی ہیں کیفیات عشقگاہ ریگستاں بھی دریا گاہ دریا بھی سراب
جل رہی ہے ایک ٹھنڈی شام آتش دان میںاور نمی پھیلی ہوئی ہے دل کے ریگستان میں
زندگی کی میں کر رہا تھا کلاسبس رجسٹر میں حاضری کے لئے
جاں بلب ہونے لگا ہے پیاس کی شدت سے وہخشک ریگستان میں اک شخص جو دریا سا تھا
ریت میں سیپیاں ملی ہیں مجھےکیا سمندر تھا پہلے ریگستان
بارشوں نے پھر وہی زحمت اٹھائی دیر سےایک ریگستان ہے کہ پھر بھی پیاسا رہ گیا
اے سپنوں کے پرندوں ہجرتوں سے روک لو خود کومری آنکھوں کے ریگستان میں چشمہ نکل آیا
جب سے ریگستان ہوئے ہیںسب رستے آسان ہوئے ہیں
بھگا کے تم نہیں لائے تھے گر رقیبن کوتو پھر پولیس کے رجسٹر پہ نام کس کا تھا
جس میں ہوں تیار کھڑی ہر سمت سرابوں کی فصلیںاپنے کندھوں پر وہ ریگستان اٹھا کر لاؤں گا
قسمت ہی سے جینے کا سامان ملے گاراہروو اب آگے ریگستان ملے گا
وہ ریگستاں کو دعوت دے کے اپنے گھر بلاتے ہیںکبھی جو اپنی بستی میں شجرکاری نہیں کرتے
عشق میں صحرا نوردی راس کیا آتی مجھےوہ تھا کوئی اور جو پھرتا تھا ریگستان میں
اس کے آگے پیار کے جذبوں کی آرائش نہ کرزرد ریگستان میں پھولوں کی افزائش نہ کر
تو کوشش کر اگے گا پیار تیرامرا دل کوئی ریگستان ہے کیا
میں ریگستان میں بیٹھا ہوں لیکنسمندر میں اترتا جا رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books