aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ro.e"
بیٹھ کر سایۂ گل میں ناصرؔہم بہت روئے وہ جب یاد آیا
مری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روئےمرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے
آج دل کھول کے روئے ہیں تو یوں خوش ہیں فرازؔچند لمحوں کی یہ راحت بھی بڑی ہو جیسے
جب بھی دل کھول کے روئے ہوں گےلوگ آرام سے سوئے ہوں گے
ہنستے جو دیکھتے ہیں کسی کو کسی سے ہممنہ دیکھ دیکھ روتے ہیں کس بے کسی سے ہم
خوب روئے چھپ کے گھر کی چار دیواری میں ہمحال دل کہنے کے قابل کوئی ہم سایہ نہ تھا
عمر بھر روئے فقط اس دھن میںرات بھیگی تو اجالا ہوگا
ایک مدت ہوئی اس کو روئے ہوئے ایک عرصہ ہوا مسکرائے ہوئےضبط غم کا اب اور اس سے وعدہ نہ ہو ورنہ بیمار کا دم نکل جائے گا
سوئے کہاں تھے آنکھوں نے تکیے بھگوئے تھےہم بھی کبھی کسی کے لئے خوب روئے تھے
رات کے پچھلے پہر رونے کے عادی روئےآپ آئے بھی مگر رونے کے عادی روئے
یہ جو چہرے سے تمہیں لگتے ہیں بیمار سے ہمخوب روئے ہیں لپٹ کر در و دیوار سے ہم
نظر میرؔ نے کیسی حسرت سے کیبہت روئے ہم اس کی رخصت کے بعد
ہم روئے تو بات بھی تھیکیوں روتا ہر فرد ملا
آج کی صبح کتنی ہلکی ہےیاد پڑتا ہے رات روئے تھے
دید کی تمنا میں آنکھ بھر کے روئے تھےہم بھی ایک چہرے کو یاد کر کے روئے تھے
مری داستاں مجھے ہی مرا دل سنا کے روئےکبھی رو کے مسکرائے کبھی مسکرا کے روئے
اللہ رے سوز آتش غم بعد مرگ بھیاٹھتے ہیں میری خاک سے شعلے ہوا کے ساتھ
تو کہ انجان ہے اس شہر کے آداب سمجھپھول روئے تو اسے خندۂ شاداب سمجھ
بہت روئے زمانے کے لیے ہمذرا اپنے لیے آنسو بہا لیں
مثال ماہیٔ بے آب موجیں تڑپا کیںحباب پھوٹ کے روئے جو تم نہا کے چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books