aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ru.ndhaa"
ساون میں خاک اڑتی ہے دل ہے رندھا ہواجی چاہتا ہے گریۂ مستانہ کیجیے
خواب ہا خواب جس کو چاہا تھارنگ ہا رنگ اسی کو بھول گیا
بنت صحرا روٹھا کرتی تھی مجھ سےمیں صحرا سے ریت چرایا کرتا تھا
یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاںلیکن اب نقش و نگار طاق نسیاں ہو گئیں
جمع تھے رات مرے گھر ترے ٹھکرائے ہوئےایک درگاہ پہ سب راندۂ درگاہ ملے
میں اپنے پاؤں تلے روندتا ہوں سائے کوبدن مرا ہی سہی دوپہر نہ بھائے مجھے
چڑیوں کی چہکار میں گونجے رادھا موہن علی علیمرغے کی آواز سے بجتی گھر کی کنڈی جیسی ماں
جدا ہے ہیر سے رانجھا کئی زمانوں سےنئے سرے سے کہانی کو پھر لکھا جائے
دل کہ جس پر ہیں نقش رنگارنگاس کو سادہ کتاب ہونا تھا
روشنی ایسی عجب تھی رنگ بھومی کی نسیمؔہو گئے کردار مدغم کرشن بھی رادھا لگا
روٹھا تھا تجھ سے یعنی خود اپنی خوشی سے میںپھر اس کے بعد جان نہ روٹھا کسی سے میں
خوشا کہ آج ہر اک مدعی کے لب پر ہےوہ راز جس نے ہمیں راندۂ زمانہ کیا
رندھے گلے کی دعاؤں سے بھی نہیں کھلتادر حیات جسے موت بھیڑ دیتی ہے
خود اپنے آپ سے روٹھا ہوا ہوںسمجھتے ہیں وہ میں ان سے خفا ہوں
ایک مدت ہو گئی روٹھا ہوں اپنے آپ سےپھر مجھے مجھ سے ملا دے زندگی اے زندگی!
پرتو رنگ ہے کہ ہے دید میں جانشین رنگرنگ کہاں ہیں رونما رنگ تو نکہتوں میں ہیں
کبھی گوکل کبھی رادھا کبھی موہن بن کےمیں خیالوں میں بھٹکتی رہی جوگن بن کے
خاک سے پیدا ہوئے ہیں دیکھ رنگا رنگ گلہے تو یہ ناچیز لیکن اس میں کیا کیا چیز ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books