aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saadii"
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
اک پل میں اک صدی کا مزا ہم سے پوچھئےدو دن کی زندگی کا مزا ہم سے پوچھئے
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
اک طور دہ صدی تھا جو بے طور ہو گیااب جنتری بجائیے تاریخ گائیے
اکیسویں صدی کی طرف ہم چلے تو ہیںفتنے بھی جاگ اٹھے ہیں آواز پا کے ساتھ
نیند پچھلی صدی کی زخمی ہےخواب اگلی صدی کے دیکھتے ہیں
کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نےتو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم
آہن میں ڈھلتی جائے گی اکیسویں صدیپھر بھی غزل سنائے گی اکیسویں صدی
یہ صدی دھوپ کو ترستی ہےجیسے سورج کو کھا گیا کوئی
نگاہیں چار ہوئیں وقت ہوش کھو بیٹھاصدی دہائی برس ماہ روز آج ابھی
میں اپنے خواب سے بچھڑا نظر نہیں آتاتو اس صدی میں اکیلا نظر نہیں آتا
کہہ دو میرؔ و غالبؔ سے ہم بھی شعر کہتے ہیںوہ صدی تمہاری تھی یہ صدی ہماری ہے
ہاں بھلا کر ترا بھلا ہوگااور درویش کی صدا کیا ہے
وہ سیدھی سادی ادائیں کہ بجلیاں برسیںوہ دلبرانہ مروت کہ عاشقانہ لگے
برس برس کی طرح تھا نفس نفس میراصدی صدی کی طرح کاٹتا رہا پل پل
نئی صدی کے سفر میں بھی ہم اکیلے ہیںہوا کے دوش پہ خوشبو کا کارواں بھی نہیں
مرے روز و شب بھی عجیب تھے نہ شمار تھا نہ حساب تھاکبھی عمر بھر کی خبر نہ تھی کبھی ایک پل کو صدی کہا
ان کی بھی رہ سکی نہ دارآئیجن کی اسکندری میں گزری ہے
جستجو بھی مرا فن ہے مرے بچھڑے ہوئے دوستجو بھی در بند ملا اس پہ صدا دے دوں گا
غضب ڈھا گئیں سیدھی سادی ادائیں ستم کر گئیں ترچھی بانکی نگاہیںیہی شور اٹھا جدھر سے وہ گزرے مجھے مار ڈالا مجھے مار ڈالا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books