aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saahib"
کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہیاگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
ہے ذوق تجلی بھی اسی خاک میں پنہاںغافل تو نرا صاحب ادراک نہیں ہے
ہے مکیں کی پا داری نام صاحب خانہہم سے تیرے کوچے نے نقش مدعا پایا
کیا غضب ہے کہ اس زمانے میںایک بھی صاحب سرور نہیں
شیخ صاحب برہمن سے لاکھ برتیں دوستیبے بھجن گائے تو مندر سے ٹکا ملتا نہیں
بھروسہ کس قدر ہے تجھ کو اخترؔ اس کی رحمت پراگر وہ شیخ صاحب کا خدا نکلا تو کیا ہوگا
غم کو نہ زیاں کہو کہ دل میںاک صاحب حال آ گیا ہے
یا تو مجھ سے وہ چھڑا دے گا غزل گوئی ظفرؔیا کسی دن صاحب دیوان کر دے گا مجھے
مرے لیے تو ہے اقرار بااللساں بھی بہتہزار شکر کہ ملا ہیں صاحب تصدیق
وہی ہے صاحب امروز جس نے اپنی ہمت سےزمانے کے سمندر سے نکالا گوہر فردا
پوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہیتو صاحب منزل ہے کہ بھٹکا ہوا راہی
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
مدعی بستہ زباں کیوں نہ ہو سن کر مرے شعرکیا چلے سحر کی جب صاحب اعجاز آیا
میں صاحب غزل تھا حسینوں کی بزم میںسر پر گھنیرے بال تھے ماتھا کھلا نہ تھا
لگا میں گرد سر پھرنے تو بولاتمہارا میرؔ صاحب سرپھرا ہے
سب خرد مند بنے پھرتے تھے ماشاء اللہبس ترے شہر میں اک صاحب وحشت ہم تھے
کیا جانے داب صحبت از خویش رفتگاں کامجلس میں شیخ صاحب کچھ کود جانتے ہیں
پھر اس کے بعد یہ بازار دل نہیں لگناخرید لیجئے صاحب غلام آخری ہے
ہزار صاحب رخش صبا مزاج آئےبسا ہوا ہے وہی شہ سوار آنکھوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books