aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saakhta"
تم بھی منہ چوم لو بے ساختہ پیار آ جائےمیں سناؤں جو کبھی دل سے فسانا دل کا
بے ساختہ نگاہیں جو آپس میں مل گئیںکیا منہ پر اس نے رکھ لیے آنکھیں چرا کے ہاتھ
میرا بے ساختہ پن ان کے لئے خطرہ ہےساختہ لوگ مجھے کیوں نہ مصیبت سمجھیں
عقل کے شہر میں آیا ہے تو یوں گم ہے جنوںلب گویا کو بھی بے ساختہ پن یاد نہیں
اداس کر گئے بے ساختہ لطیفے بھیاب آنسوؤں سے رلاؤ بڑا اندھیرا ہے
خود بہ خود بے ساختہ میں ہنس پڑااس نے اس درجہ رلایا دیر تک
خود کو یاد آتے ہی بے ساختہ ہنس پڑتے ہیںکبھی خط تو کبھی تصویر جلاتے ہوئے ہم
میں نے تو یونہی ذکر وفا چھیڑ دیا تھابے ساختہ کیوں اشک تمہارے نکل آئے
مری بے ساختہ ہچکی مجھے کھل کر بتاتی ہےترے اپنوں کو گاؤں میں تو اکثر یاد آتا ہے
بے ساختہ بکھر گئی جلووں کی کائناتآئینہ ٹوٹ کر تری انگڑائی بن گیا
ابھی صحیفۂ جاں پر رقم بھی کیا ہوگاابھی تو یاد بھی بے ساختہ نہیں آئی
کر دیتا ہے بے ساختہ بانہوں کو کشادہجب بچ کے نکل جانے کی صورت نہیں ہوتی
تنظیم کا یہ حال ہے اس شہر میں عاصمؔبے ساختہ بچے بھی شرارت نہیں کرتے
شاید وہ مرے حال پہ بے ساختہ رو دیںاس بار بہاروں سے مرا ذکر نہ کرنا
مری دیوانگی خود ساختہ نئیںمیں جیسا ہوں میں ویسا چاہتا نئیں
کیسے کیسے مجھے بے ساختہ ملتے ہیں خطابغصہ آتا ہے تو کیا کیا وہ کہا کرتے ہیں
یوں روز ہوا کرتے تھے بے ساختہ چکراب آج بلایا ہے تو جانا نہیں آتا
روپ سنگیت نے دھارا ہے بدن کا یہ رچاؤتجھ پہ لہلوٹ ہے بے ساختہ پن کیا کہنا
کچھ دوستوں نے پوچھا بتاؤ غزل ہے کیابے ساختہ لبوں پہ ترا نام آ گیا
وفا مقابل و دعواۓ عشق بے بنیادجنون ساختہ و فصل گل قیامت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books