aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saika.do.n"
سیکڑوں کنڈیاں لگا رہا ہوںچند بٹنوں کو کھولنے کے لئے
حسین صورتیں اور بھی ہیں مگروہ سب سیکڑوں میں ہزاری لگے
درد کا رستہ ہے یا ہے ساعت روز حسابسیکڑوں لوگوں کو روکا ایک بھی ٹھہرا نہیں
سیکڑوں مردے جلائے ہو مسیحا ناز سےموت شرمندہ ہوئی کیا کیا ترے اعجاز سے
تحریر کر کے سیکڑوں وعدے مکر گئےدکھلاؤں گا حضور کو روز قیام خط
ہے میرا چہرہ سیکڑوں چہروں کا آئینہبیزار ہو گیا ہوں تماشائیوں سے میں
سیکڑوں گم شدہ دنیائیں دکھا دیں اس نےآ گیا لطف اسے لقمۂ تر دینے میں
سیکڑوں فکریں ہیں تم کو عاقلوتم سے تو مجذوبؔ ہی بہتر رہا
سوچ کے گنبد میں ابھری ٹوٹتی یادوں کی گونجمیری آہٹ سن کے جاگی سیکڑوں قدموں کی گونج
اٹھیں گے اپنی بزم سے منصور سیکڑوںکام اہل حق کے آئیں گے دار و رسن ابھی
لاکھوں جفائیں سیکڑوں صدمے ہزار غماک آسمان ٹوٹ پڑا زندگی کے ساتھ
نکل گئے مری آنکھوں سے سیکڑوں آنسوخزانہ جمع کیا اور پھر لٹا بھی دیا
دشمنوں کے طعنے ہیں دوستوں کی تنقیدیںتیر سیکڑوں ہیں اور ایک دل نشانہ ہے
مصحفیؔ دشت بلا کا سفر آسان ہے کیاسیکڑوں بصرہ و شیراز میں مر جاتے ہیں
حسرت بھرے ہوئے گئے دنیا سے سیکڑوںتصدیق کس سے کیجئے شداد بھی نہیں
مفقود ہو گیا ہے سیاق و سباق سےجو حرف عمر سیکڑوں اوراق میں رہا
کتنے ہی دائروں میں بٹا مرکز خیالاک بت کے ہم نے سیکڑوں پیکر بنا دیئے
خط تو یوں سیکڑوں میں نے ان کو لکھےجو بھی دل سے لکھے وہ سنبھالے گئے
کیے سیکڑوں گھر محبت نے غارتسنو جس محلے میں رونا پڑا ہے
دکھ سینے میں کس طاقت ایذا نے بھرے ہیںگھر سیکڑوں خالی ہوئے ویرانے بھرے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books