aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sakht"
اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مراسخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا
اب کی جو راہ محبت میں اٹھائی تکلیفسخت ہوتی ہمیں منزل کبھی ایسی تو نہ تھی
آپ تھے جس کے چارہ گر وہ جواںسخت بیمار ہے دعا کیجے
یوں تو کیا آئے گا تو فرط نزاکت سے یہاںسخت دشوار ہے دھوکے میں بھی آنا تیرا
ہم نے کیوں خود پہ اعتبار کیاسخت بے اعتبار تھے ہم تو
دلیلوں سے دوا کا کام لینا سخت مشکل ہےمگر اس غم کی خاطر یہ ہنر بھی سیکھنا ہوگا
کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھصبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا
تم بھی منہ چوم لو بے ساختہ پیار آ جائےمیں سناؤں جو کبھی دل سے فسانا دل کا
میں اداسیاں نہ سجا سکوں کبھی جسم و جاں کے مزار پرنہ دیے جلیں مری آنکھ میں مجھے اتنی سخت سزا نہ دے
ہیں یہی جونؔ ایلیا جو کبھیسخت مغرور بھی تھے بد خو بھی
جو سخت بات سنے دل تو ٹوٹ جاتا ہےاس آئینے کی نزاکت کسی کو کیا معلوم
درد و غم فراق کے یہ سخت مرحلےحیراں ہوں میں کہ پھر بھی تم اتنے حسیں رہے
چھال پیڑوں کی سخت ہے لیکننیچے ناخن کے ماس ہوتا ہے
فیضؔ آتے ہیں رہ عشق میں جو سخت مقامآنے والوں سے کہو ہم تو گزر جائیں گے
میں اتنا سخت جاں ہوں دم بڑی مشکل سے نکلے گاذرا تکلیف بڑھ جائے تو آسانی سے مر جاؤں
تجھے تراش کے میں سخت منفعل ہوں کہ لوگتجھے صنم تو سمجھنے لگے خدا مجھ کو
سخت زمیں پرست تھے عہد وفا کے پاسداراڑ کے بلندیوں میں ہم گرد ملال ہو گئے
شوق مشکل پسند ان کا حصولسخت آساں ہے کیا کیا جائے
یاد اتنی بھی سخت جاں تو نہیںاک گھروندا رہا ہے ڈھانے کو
جلیلؔ اس کی طلب سے باز رہنا سخت غفلت ہےغنیمت جانیے اس کو کہ وہ مشکل سے ملتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books