aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "salaa"
کون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشقہے مکرر لب ساقی پہ صلا میرے بعد
سکھائیں دست طلب کو ادائے بیباکیپیام زیرلبی کو صلائے عام کریں
ادائے خاص سے غالبؔ ہوا ہے نکتہ سراصلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے
گو دیکھ چکا ہوں پہلے بھی نظارہ دریا نوشی کاایک اور صلائے عام کہ ساقی رات گزرنے والی ہے
گر وہ مست ناز دیوے گا صلائے عرض حالخار گل بہر دہان گل زباں ہو جائے گا
درد بڑھتا ہی رہے ایسی دوا دے جاؤکچھ نہ کچھ میری وفاؤں کا صلا دے جاؤ
کریں کیا دل اسی کو مانگتا ہےیہ سالا بھی ہٹیلا ہو گیا ہے
مل بھی جاتا جو کہیں آب بقا کیا کرتےزندگی خود بھی تھی جینے کی سزا کیا کرتے
سچ پوچھو تو کب ہے گا اس کا سا دہن غنچہتسکیں کے لیے ہم نے اک بات بنا لی ہے
جیون کی کومل ابلا کا سوئمبر رچنے والا ہےآؤ صلائے عام ہے سب کو جتنے بھی البیلے ہیں
خاموشی خود اپنی صدا ہو یہ بھی تو ہو سکتا ہےسناٹا ہی گونج رہا ہو یہ بھی تو ہو سکتا ہے
ہم جوانوں کو نہ چھوڑا اس سے سب پکڑے گئےیہ دو سالہ دختر رز کس قدر شتاہ ہے
لگی ہے آگ جو کمبل کبھی اڑاھایا ہےترے برہنہ سے گرمی دوشالہ کیا کرتا
آنکھیں کھولو خواب سمیٹو جاگو بھیعلویؔ پیارے دیکھو سالا دن نکلا
حسن خود بیں نہ ملا حسن خود آرا نہ ملاجب میں سسرال گیا ایک بھی سالا نہ ملا
یہ چشم لطف مبارک مگر دل ناداںپیام عشوۂ رنگیں صلائے دار نہ ہو
لذت زیست کوئی اس کے مقابل کی نہیںوہ جو اک کیف سا طاری ہے خطا سے پہلے
پاؤں پکڑے ہیں زمیں نے یہ ترے کوچہ کیرہ صد سالہ سمجھتے ہیں اب اک گام کو ہم
دل میں آتا ہے کہ دشمن کے لگاؤں جوتےلے گیا سالا سلیپر مری دس آنے کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books