تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "samote"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "samote"
غزل
خوش لحنوں کے لیے گلشن بھی کنج قفس بن جائے تو
جبر کے گن گاتے ہیں یا نغموں میں درد سموتے ہیں
افضل پرویز
غزل
منجدھار میں لا کر نیا بھی مانجھی کو ڈبوتے دیکھا ہے
لمحوں کے دریدہ دامن میں برسوں کو سموتے دیکھا ہے
مسرت جبیں زیبا
غزل
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے