تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sarak"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "sarak"
غزل
خلوص دل سے سجدہ ہو تو اس سجدے کا کیا کہنا
وہیں کعبہ سرک آیا جبیں ہم نے جہاں رکھ دی
سیماب اکبرآبادی
غزل
نہ غول آتا ہے خوباں کا سرک اے دل میں کہتا ہوں
یہ کمپو کی نہیں پلٹن یہ پریوں کا رسالا ہے
نظیر اکبرآبادی
غزل
نظیرؔ ہٹ جا پرے سرک جا بدل لے صورت چھپا لے منہ کو
جو دیکھ لیوے گا وہ ستم گر تو یار ہوگا ابھی جھڑاکا